عید سعید فطر ضیافت الہی کی عید ہے:امام خمینی(رح)
عید سعید فطر اسلام کی دو بڑی اور اہم عیدوں میں سے ایک عید ہے ان دونوں کے بارے میں بہت ساری احادیث اور روایات وارد ہوئی ہیں جن مسلمانوں نے اللہ کی رضا کے لئے ماہ مبارک رمضان میں رزہ رکھا تھا اور اللہ کی خوشنودگی کے لئے ایک مہینے سے نہ کھانے پینے سے پرہیز کی اور آج کا یہ دن ان کی پاداش کا دن ہے یہ وہ دن ہے جس روزہ داروں کو اللہ کی طرف پاداش ملے گی اور اس دن ماہ مبارک میں روزہ رکھنے والوں کو انعامات سے نوازا جائے گا عید فطر اللہ کی مہمان نوازی کے انعام کا دن ہے یہ دن جشن منانے کا دن ہے اس دن وہ لوگ جنہوں نے پورے مہینے اللہ کی خاطر اپنے نفس پر کنٹرول کیا تھا وہ لوگ اپنی اس جیت کا جشن مناتے ہیں انہوں نے فرمایا کہ عید فطر ضیافت الہی کا دن ہے اور عید قربان لقاء اللہ کی عید ہے اور ماہ مبارک کے صدقے میں عید کو لوگوں کے درمیان ہمدلی اور یکجہتی پیدا ہوتی ہے اور یہ عید اتحاد اور ہمدلی کی عید ہے یہ عید سماج میں سب کو ایک دوسرے کے قریب کرتی ہے لوگ ایک دوسے گلے ملک کر اپنی محبت کا اظہار کرتے ہیں یہی محبت انہیں ایک دوسرے کے قریب کرتی ہے۔
اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رح) نے عید فطر کی اہمیت اور فضیلت کو بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ عید سعید فطر اسلام کی دو بڑی اور اہم عیدوں میں سے ایک عید ہے ان دونوں کے بارے میں بہت ساری احادیث اور روایات وارد ہوئی ہیں جن مسلمانوں نے اللہ کی رضا کے لئے ماہ مبارک رمضان میں رزہ رکھا تھا اور اللہ کی خوشنودگی کے لئے ایک مہینے سے نہ کھانے پینے سے پرہیز کی اور آج کا یہ دن ان کی پاداش کا دن ہے یہ وہ دن ہے جس روزہ داروں کو اللہ کی طرف پاداش ملے گی اور اس دن ماہ مبارک میں روزہ رکھنے والوں کو انعامات سے نوازا جائے گا عید فطر اللہ کی مہمان نوازی کے انعام کا دن ہے یہ دن جشن منانے کا دن ہے اس دن وہ لوگ جنہوں نے پورے مہینے اللہ کی خاطر اپنے نفس پر کنٹرول کیا تھا وہ لوگ اپنی اس جیت کا جشن مناتے ہیں انہوں نے فرمایا کہ عید فطر ضیافت الہی کا دن ہے اور عید قربان لقاء اللہ کی عید ہے اور ماہ مبارک کے صدقے میں عید کو لوگوں کے درمیان ہمدلی اور یکجہتی پیدا ہوتی ہے اور یہ عید اتحاد اور ہمدلی کی عید ہے یہ عید سماج میں سب کو ایک دوسرے کے قریب کرتی ہے لوگ ایک دوسے گلے ملک کر اپنی محبت کا اظہار کرتے ہیں یہی محبت انہیں ایک دوسرے کے قریب کرتی ہے۔
رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ فطر وہ دن ہے جس کو اللہ تعالی نے عید قرار دیا ے تانکہ مسلمان ہر دور میں اسلام اور مسلمانوں کے دشمنوں کا مقابلہ کر سکیں امام خمینی نے عید فطر کے لئے خاص معیار معین کے ہیں سب سے پہلا معیار یہ ہے کیا ہم ضیافت الہی سے مستفیذ ہوئے ہیں اور کیا ہم نے مہمانی کے آداب کے رعیات کی ہے۔