اسلامی جہاد کے سکریٹری جنرل نے فوری طور پر قومی اجلاس طلب کر لیا
فلسطینی اسلامی جہاد موومنٹ کے سکریٹری جنرل نے صیہونی حکومت کا مقابلہ کرنے کے لئے اور انتخابات ملتوی کرنے کے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ کے فیصلے کے جواب میں غیر معمولی قومی اجلاس طلب کیا ہے انہوں نے کہا کہ فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ نے آج صبح فلسطینی انتخابات ملتوی کرنے کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات کا انعقاد انتخابات میں مقبوضہ بیت المقدس کی شرکت پر مشروط ہے اسلامی جہاد کے سکریٹری جنرل نے اپنے بیان میں اس بات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ آج کل جو کچھ فلسطین میں ہو رہا ہے اس کے بارے میں مزاحمت کے دوگرہوں کو سنجیدگی سے سوچنا ہوگا ان کا کہنا تھا فلسطینی قوم اور مسجد اقصی کے دشمن صہیونی حکومت نے ہمیشہ فلسطین کی اسلامی تحریک کے خلاف منصوبے بنائیں ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی فارس نیوز کی رپورٹ کے مطابق آج صبح فلسطینی اسلامی جہاد موومنٹ کے سکریٹری جنرل نے فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس کے انتخابات ملتوی کرنے کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کیا انہوں نے فلسطینی اسلامی جہاد موومنٹ کے سکریٹری جنرل نے صیہونی حکومت کا مقابلہ کرنے کے لئے اور انتخابات ملتوی کرنے کے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ کے فیصلے کے جواب میں غیر معمولی قومی اجلاس طلب کیا ہے انہوں نے کہا کہ فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ نے آج صبح فلسطینی انتخابات ملتوی کرنے کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات کا انعقاد انتخابات میں مقبوضہ بیت المقدس کی شرکت پر مشروط ہے اسلامی جہاد کے سکریٹری جنرل نے اپنے بیان میں اس بات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ آج کل جو کچھ فلسطین میں ہو رہا ہے اس کے بارے میں مزاحمت کے دوگرہوں کو سنجیدگی سے سوچنا ہوگا ان کا کہنا تھا فلسطینی قوم اور مسجد اقصی کے دشمن صہیونی حکومت نے ہمیشہ فلسطین کی اسلامی تحریک کے خلاف منصوبے بنائیں ہیں۔
زیاد النخالہ نے مزید کہا: ہم ایک ایسے لوگ ہیں جن پر ہمیشہ ظلم کئے گے ہیں ہمیشہ ہم پر قبضہ کیا گیا ہے انہوں نے کہا کہ ہم اس سوچ کے ساتھ کہ شاید ہم اچھے تعلقات سے دشمن کو اس بات کے لئے راضی کر سکیں کہ وہ ہمیں ایک ملک دے دے تو ایسا سوچنا بالکل غلط ہے انہوں نے کہا کہ آج غزہ پٹی کا محاصرہ کیا گیا ہے اور ہمارے لوگوں پر ظلم و ستم ہو رہا ہے ہمارے گھروں کو مسمار کرکے اسرائیلی باشندوں کے لئے ناجائز گھر بنائے جا رہے ہیں ہم لوگ ابھی بھی دوسرے کے طلم و ستم کا شکار ہو رہے ہیں۔
اسلامی جہاد نے اپنے بیان کے اختتام پر فلسطین اسلامی جہاد موومنٹ کے سکریٹری جنرل نے تمام مقبول گروپوں کو غیر معمولی اجلاس کی دعوت دی اور کہا: "میں تمام مقبول گروپوں کو تبصرے اور احتجاج کرنے کی بجائے فوری اجلاس میں مدعو کرتا ہوں ہمارے کام کے منصوبے میں صرف ایک شق ہونی چاہئے ، اور وہ یہ ہے کہ ہم ایک مقبوضہ لوگ ہیں ، اور ہمیں اس تفہیم کے مطابق کسی قومی پروگرام پر اتفاق کرنا چاہئے۔