امام خمینی(رح)

ایرانی سفارتخانے کا ہر عمل اسلام کے مطابق ہونا چاہیے:رہبر کبیر انقلاب اسلامی

اسلامی جمہوریہ ایران کی تشکیل کے بعد میں نے ہمیشہ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزارت خارجہ کی اصلاح کی تاکید کی ہے کیوں کہ یہ ملک کے باہر اسلامی جمہوریہ ایران کا نمائندہ ہے

ایرانی سفارتخانے کا ہر عمل اسلام کے مطابق ہونا چاہیے:رہبر کبیر انقلاب اسلامی

اسلامی جمہوریہ ایران کی تشکیل کے بعد میں نے ہمیشہ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزارت خارجہ کی اصلاح کی تاکید کی ہے کیوں کہ یہ ملک کے باہر اسلامی جمہوریہ ایران کا نمائندہ ہے اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر اور سفارت خانہ ہر ملک میں اسلامی انقلاب کا نمائندہ ہے لہذا ایران کے سفارتخانے کو اسلامی انقلاب کے مطابق ہونا چاہیے اگر کوئی سفارتخانہ اسلامی انقلاب کی شان کے مطابق نہ ہو تو ایسے سفارتخانے کے ہونے سے نہ ہونا بہتر ہے ہمارے عملے کا عمل اسلامی ہونا چاہیے اگر کسی بھی سفیر کا عمل اسلامی انقلاب کے مخالف ہوگا تو اس سے اسلامی انقلاب کو فائدے زیادہ نقصان ہو گا لہذا یہ آپ کی شرعی اور قومی ذمہ داری ہے کہ اسلام اور قومی حیثیت کی حفاظت کریں اسی لئے میں نے ہمیشہ تاکید کی ہے وزارت خارجہ کی اصلاح ہونی چاہیے کیوں کہ ممکن ہے ہمارے ایک عمل سے لوگ اسلامی انقلاب کی نسبت بد بین ہو کر اس سے دور ہو جائیں۔

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رح) نے 28 دی 1360 ہجری شمسی کو تہران کے امام بارگاہ میں ایران کے وزیر خارجہ اور ان کے ہمراہ وفد سے ملاقات کے دوران فرمایا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی تشکیل کے بعد میں نے ہمیشہ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزارت خارجہ کی اصلاح کی تاکید کی ہے کیوں کہ یہ ملک کے باہر اسلامی جمہوریہ ایران کا نمائندہ ہے اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر اور سفارت خانہ ہر ملک میں اسلامی انقلاب کا نمائندہ ہے لہذا ایران کے سفارتخانے کو اسلامی انقلاب کے مطابق ہونا چاہیے اگر کوئی سفارتخانہ اسلامی انقلاب کی شان کے مطابق نہ ہو تو ایسے سفارتخانے کے ہونے سے نہ ہونا بہتر ہے ہمارے عملے کا عمل اسلامی ہونا چاہیے اگر کسی بھی سفیر کا عمل اسلامی انقلاب کے مخالف ہوگا تو اس سے اسلامی انقلاب کو فائدے زیادہ نقصان ہو گا لہذا یہ آپ کی شرعی اور قومی ذمہ داری ہے کہ اسلام اور قومی حیثیت کی حفاظت کریں اسی لئے میں نے ہمیشہ تاکید کی ہے وزارت خارجہ کی اصلاح ہونی چاہیے کیوں کہ ممکن ہے ہمارے ایک عمل سے لوگ اسلامی انقلاب کی نسبت بد بین ہو کر اس سے دور ہو جائیں۔

اسلامی تحریک کے رہنما نے فرمایا انشاء اللہ آپ جب بیرون ملک جائیں گے اور آپ کے ساتھ کام کرنے والا ہر شخص حتی چاے بنانے والے میں کسی قسم کا کوئی انحراف نہیں ہونا چاہیے اسلامی انقلاب کے چہرے کو جیسا ہے ویسا ہی وہاں پیش کرنے کی کوشش کریں انہوں نے فرمایا کہ وزارت خارجہ کی ذمہ داری دوسرے وزارتخانوں سے زیادہ ہے کیوں کہ یہ بیرون ملک اسلامی انقلاب کی پہچان کرواے گی اور اگرہم بیرون ملک ایران کے سفارتخانوں کی اصلاح نہ کر سکیں تو یہ کہا جا سکتا ہے اسلامی انقلاب زوال کی طرف جا رہا ہے لہذا ایران کے سفارتخانے کو اسلامی ہونا چاہیے وہاں پر کام کرنے والے ہر شخص کا عمل اسلامی قوانین کے مطابق ہونا چاہیے۔

ای میل کریں