فیصل مقداد

امریکہ القاعدہ اور دوسرے دہشتگرد گروہوں کی مدد کر رہا ہے:شامی وزیر خارجہ

نائن الیون کے واقعات نے دہشت گردی کے مسئلے کو عالمی سطح پر موضوع بحث بنا دیا اور اس کے بعد مغرب میں اسلام اور اس کی تعلیمات کے خلاف حملوں کی ایک لہر نے شکل اختیار کرلی تھی

امریکہ القاعدہ اور دوسرے دہشتگرد گروہوں کی مدد کر رہا ہے:شامی وزیر خارجہ

نائن الیون کے واقعات نے دہشت گردی کے مسئلے کو عالمی سطح پر موضوع بحث بنا دیا اور اس کے بعد مغرب میں اسلام اور اس کی تعلیمات کے خلاف حملوں کی ایک لہر نے شکل اختیار کرلی تھی اس حملے کے بعد مغربی میڈیا نے اسلام کے خلاف ایک نئی جنگ کا آغاز کیا تھا مغرب نے دہشتگردی کو بہانہ بنا کر اسلامی کی مقدس تعلیمات پر خدشات وارد کئے لیکن دہشتگردی کی اصلی  تعریف کیا ہے یہ جاننے کے لئے دہشتگردی کے متعلق امام خمینی کے نظریے پر ایک نظر ڈالتے امام خمینی (رح) فرماتے ہیں کہ دہشتگردی سے مراد کسی فرد،گروہ ، پارٹی یا حکومت کے طرز عمل سے ہے جو تشدد، قتل، خفیہ خونریزی اور دھمکیوں کے ذریعے اپنے سیاسی اہداف کو حاصل کرنے کی کوشش کرتا ہے امام خمینی نے ہمیشہ دہشتگردی کو غیر انسانی عمل قرار دیا ہے۔

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق نائن الیون کے واقعات نے دہشت گردی کے مسئلے کو عالمی سطح پر موضوع بحث بنا دیا اور اس کے بعد مغرب میں اسلام اور اس کی تعلیمات کے خلاف حملوں کی ایک لہر نے شکل اختیار کرلی تھی اس حملے کے بعد مغربی میڈیا نے اسلام کے خلاف ایک نئی جنگ کا آغاز کیا تھا مغرب نے دہشتگردی کو بہانہ بنا کر اسلامی کی مقدس تعلیمات پر خدشات وارد کئے لیکن دہشتگردی کی اصلی کیا تعریف ہے یہ جاننے کے لئے دہشتگردی کے متعلق امام خمینی کے نظریے پر ایک نظر ڈالتے امام خمینی (رح) فرماتے ہیں کہ دہشتگردی سے مراد کسی فرد،گروہ ، پارٹی یا حکومت کے طرز عمل سے ہے جو تشدد، قتل، خفیہ خونریزی اور دھمکیوں کے ذریعے اپنے سیاسی اہداف کو حاصل کرنے کی کوشش کرتا ہے امام خمینی نے ہمیشہ دہشتگردی کو غیر انسانی عمل قرار دیا ہے۔

یاد رہے کے نائن الیون کے حملے کو بہانہ بنا کر عراق اور افغانستان پر حملہ کیا اور وہاں پر بے گناہ مسلمانوں کا قتل عام کیا جب کے اس کے بعد شام اور عراق پر داعش کے ذریعے حملہ کروایا جس میں  شام کے بے گناہ بچوں کا قتل عام کیا گیا جب کہ اس دوران بھی امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے داعش کے ذریعے دنیا کے سامنے اسلام کے چہرے کو خراب کرنے کی کوشش حالانکہ شام کی حکومت نے ایک مرتبہ پھر اس بات کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ شام میں موجود دہشتگردوں کی حمایت اور مدد کر رہا ہے۔

ادہرایران کی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی فارس نیوز کی رپورٹ کے مطابق شام کے وزیر خارجہ نے شامی وزارت خارجہ نے تہران کے خلاف واشنگٹن کے الزامات کی مذمت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ امریکا اپنے اوپر لگے ہوئے الزامات کو دوسروں پر لگا رہا ہے انہوں نے کہا کہ القاعدہ اور دوسرے دہشتگرد گروہ امریکہ دست پروردہ ہیں۔

ای میل کریں