محمود عباس نے فلسطین کے قومی اتحاد کو مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا

محمود عباس نے فلسطین کے قومی اتحاد کو مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا

مرکزاطلاعات فلسطین نے اطلاع دی ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ نے انتخابی کمیٹی کے سربراہ سے ملاقات میں فلسطین کے قومی اتحاد کو مستحکم کرنے میں

محمود عباس نے فلسطین کے قومی اتحاد کو مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا

مرکزاطلاعات فلسطین نے اطلاع دی ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ نے انتخابی کمیٹی کے سربراہ سے ملاقات میں فلسطین کے قومی اتحاد کو مستحکم کرنے میں پر زور دیا فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ نے ہفتے کے روز فلسطینی سنٹرل الیکشن کمیشن کے چیئرمین سے عام انتخابات کی تاریخوں پر تبادلہ خیال کیا  جس پر فتح اور حماس نے فلسطینی علاقوں میں انعقاد پر اتفاق کیا ہے فلسطین اتھارٹی کے صدر دفاتر میں محمود عباس اور ہانا ناصر نے قانون کے مطابق پارلیمنٹ صدارتی اور قومی انتخابات کی تاریخوں کا جائزہ لیا ، جو تمام فلسطینی قومی گروہوں کے مابین طے پانے والے معاہدے کے مطابق ہے۔

ایران کی نیم سرکاری نیوں ایجنسی فارس نیوز نے مرکزاطلاعات فلسطین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ نے انتخابی کمیٹی کے سربراہ سے ملاقات میں فلسطین کے قومی اتحاد کو مستحکم کرنے میں پر زور دیا فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ نے ہفتے کے روز فلسطینی سنٹرل الیکشن کمیشن کے چیئرمین سے عام انتخابات کی تاریخوں پر تبادلہ خیال کیا  جس پر فتح اور حماس نے فلسطینی علاقوں میں انعقاد پر اتفاق کیا ہے فلسطین اتھارٹی کے صدر دفاتر میں محمود عباس اور ہانا ناصر نے قانون کے مطابق پارلیمنٹ صدارتی اور قومی انتخابات کی تاریخوں کا جائزہ لیا ، جو تمام فلسطینی قومی گروہوں کے مابین طے پانے والے معاہدے کے مطابق ہے۔

رپورٹ کے مطابق  ناصر نے انتخابات کی تاریخ کے موقع پر اجلاس کے دوران ایک تجویز پیش کی  اور انتخابی کمیٹی کے ساتھ ایک اور اجلاس ایک ہفتہ کے اندر ہو گا عباس بھی 20 جنوری تک انتخابات کی تاریخ کا اعلان کریں گے جس کے بعد فلسطینی گروپ انتخابی عمل پر تبادلہ خیال کریں گے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کی خبر رساں ادارہ وفا نے کہا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ نے آزاد اور شفاف انتخابات کے ذریعے فلسطین کے قومی اتحاد کو مضبوط بنانے کے لئے اپنے مضبوط مؤقف کا اعادہ کیا۔

المیادین نیٹ ورک نے بھی حال ہی میں اعلان کیا ہے کہ محمود عباس آئندہ چند روز میں ایک صدارتی فرمان جاری کریں گے جس کے مطابق انتخابات مئی کے وسط میں ہوں گے۔

فلسطینی دھڑوں کے سکریٹری جنرل نے چار ماہ قبل (گذشتہ ستمبر) ترکی کے استنبول میں ہونے والے اجلاس میں اتفاق رائے کے ساتھ ہی (پارلیمانی ، صدارتی اور پارلیمانی) انتخابات کرانے پر اتفاق کیا تھا۔

ای میل کریں