میری زندگی کے بہترین لمحے وہی تھے

میری زندگی کے بہترین لمحے وہی تھے

میری زندگی کے بہترین لمحے وہی تھے

میری زندگی کے بہترین لمحے وہی تھے

راوی:حجۃ الاسلام والمسلمین سید مھدی

حجۃ الاسلام والمسلمین سید مھدی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ بہشت زہرا میں تقریر کے بعد امام خمینی(رح) نے بھیڑ میں جانے کے لئے کہا امام خمینی(رح) کی ایک تصویر ہے جس میں نہ ان کے سرپر عمامہ تھا اور نہ ہی ان کے کاندھوں پر عبا تھی بھیڑ کے بیچ میں پھنسے ہوئے تھے بعد میں امام (رہ) نے فرمایا کہ اس دن مجھے ایسا لگ رہا تھا کہ میری روح نکل رہی ہے امام رح کی تعبیر یہ تھی کہ میری زندگی کے وہ بہترین لمحے تھے جب میں لوگوں کے پاوں نیچے دب رہا تھا یہ امام (رہ) کے خلوص اور تواضع کی واضح دلیل تھی۔

ای میل کریں