علامہ ابن علی واعظ
چاپلوس شاه
مستضفین دہر نے پایا سکوں کا سانس
عفریت ظلم نکلا تو نکلی دلوں کی پھانس
کچھ چاپلوس شاہ کھائے ہوتھے گھانس
تخت شہی میں ان سے لگائی گئی نہ دھانس
وہ رعب اڑ گیا وہ جلالت ہَو اہوئی
ڈھائی ہزار سال کی شاہی فنا ہوئی