اسلام کی حفاظت کرنا ہم سب کی شرعی ذمہ داری ہے
حضرات اس بات کی طرف متوجہ ہیں اور اس سے قبل بھی متوجہ تھے کہ یہ انقلاب ایرانی قوم اور اسلام کے نام اور تکبیر کے ذریعے وجود میں آیا ہے اللہ تعالی نے ایران کی قوم پر احسان کیا ہے کہ سب کے دلوں کو اسلامی جمہوریہ ایران کی طرف متوجہ کیا ہے اور اس وقت پوری قوم اسلام اور اسلامی جمہوریہ ایران کی طرفدار ہے البتہ پوری دنیا میں یہ ایک ایسا انقلاب ہے جس کے فوائد زیادہ اور نقصانات بہت کم تھے اور اگر کسی ملک کا نام اسلامی جمہوریہ تھا بھی لیکن حقیقت میں وہ اسلامی ملک نہیں تھا جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ بہت سارے بڑے ممالک میں ابھی تک بھی انقلاب کے بعد مشکلات ختم نہیں ہوئی ہیں سویت یونین اس وقت دنیا کی بڑی طاقتوں میں سے ایک ہے لیکن انقلاب کے 60 سال کے بعد بھی مشکلات میں گرفتار ہیں اور اب بھی اپنی مشکلات کو حل نہیں کر سکتے لیکن ایران میں انقلاب کے بعد آج بھی حکومت اور عوام ایک ہیں۔
اسلامی انقلا کے بانی حضرت امام خمینی(رح) نے اپنے ایک بیان میں علماء سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ آپ حضرات اس بات کی طرف متوجہ ہیں اور اس سے قبل بھی متوجہ تھے کہ یہ انقلاب ایرانی قوم اور اسلام کے نام اور تکبیر کے ذریعے وجود میں آیا ہے اللہ تعالی نے ایران کی قوم پر احسان کیا ہے کہ سب کے دلوں کو اسلامی جمہوریہ ایران کی طرف متوجہ کیا ہے اور اس وقت پوری قوم اسلام اور اسلامی جمہوریہ ایران کی طرفدار ہے البتہ پوری دنیا میں یہ ایک ایسا انقلاب ہے جس کے فوائد زیادہ اور نقصانات بہت کم تھے اور اگر کسی ملک کا نام اسلامی جمہوریہ تھا بھی لیکن حقیقت میں وہ اسلامی ملک نہیں تھا جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ بہت سارے بڑے ممالک میں ابھی تک بھی انقلاب کے بعد مشکلات ختم نہیں ہوئی ہیں سویت یونین اس وقت دنیا کی بڑی طاقتوں میں سے ایک ہے لیکن انقلاب کے 60 سال کے بعد بھی مشکلات میں گرفتار ہیں اور اب بھی اپنی مشکلات کو حل نہیں کر سکتے لیکن ایران میں انقلاب کے بعد آج بھی حکومت اور عوام ایک ہیں۔
رہبر کبیر انقلاب انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ الحمد للہ انقلاب کے بعد ہماری قوم ہماری اور حکومت کے ساتھ ہے اور اگر فوج اور حکومت کو کوئی مشکل پیش آتی ہے تو مشکلات کو حل کرنے کے لیئے ایران کی قوم حکومت سے محنت کرتی ہے انہوں نے فرمایا کہ اس وقت اسلام کی حفاظت کرنا ہم سب کی شرعی ذمہ داری ہے ہم سب جانتے ہیں کہ اس ہدیہ الہی کی حفاظت کرنا ہماری ذمہ داری ہے اس سے پہلے شاید ہم یہ کہہ رہے تھے کہ سپر طاقیں ہمیں اسلام کے لئے کچھ کرنے اجازت نہیں دیتی ہیں لیکن اب اللہ تعالی نے ہمیں موقع دیا ہے کہ ہم اسلام کی خدمت کر سکیں اب علماء آزاد ہیں وہ اسلام کے لئے کچھ بھی کر سکتے ہیں۔