امام خمینی(رح)

نوجوان ملک کا مستقبل ہیں

میں تمام جوانوں کا شکر گزار ہوں آپ ملک کا مستقبل ہیں آپ سب جانتے ہیں کہ کسی بھی ملک میں یونیورسٹی کا ایک خاص مقام ہوتا ہے

نوجوان ملک کا مستقبل ہیں 

میں تمام جوانوں کا شکر گزار ہوں آپ ملک کا مستقبل ہیں آپ سب جانتے ہیں کہ کسی بھی ملک میں یونیورسٹی کا ایک خاص مقام ہوتا ہے ملک کی ترقی میں یونیورسٹی کا اہم کردار ہوتا ہے اور اگر یونیورسٹی صحیح طریقے سے اپنا کردار ادا کرے تو وہ ملک کو اعلی مقصد تک پہنچا سکتی ہے الحمد للہ اس وقت حوزہ علیمہ اور یونیورسٹی میں اتحاد قائم ہے اور یہ سب مل کر معاشرے کی ترقی کے لیئے جد و جہد کر رہے ہیں یہ ملک کو حقیقی آزادی اور استقلال دلوا سکتی ہیں لیکن ابھی اسلام اور اسلامی ملک کے دشمن یونیورسٹیوں میں جو انسانی کمالات کا مرکز ہیں مداخلت کر کے گمراہ کرنا چاہتا ہیں کچھ لوگ اسلام کا لباس پہن کر مسلمین کو اور مومنین کی صفوں میں داخل ہوئے ہیں جس طرح شیاطین چہرہ بدل کر لوگوں کو گمراہ کرتے ہیں اسی اس وقت یہ لوگ ملک کے اندر اسلام کے نام پر قوم کے درمیان اختلاف ڈالنا چاہتے ہیں اور اگر خدا نخواستہ یہ اپنے اس ناپاک منصوبے میں کامیاب ہوگئے تو بہت برا انحراف وجود میں آئے گا۔

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) نے تہران میں طلباء سے ایک خطاب میں اتحاد اور وحدت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ میں تمام جوانوں کا شکر گزار ہوں آپ ملک کا مستقبل ہیں آپ سب جانتے ہیں کہ کسی بھی ملک میں یونیورسٹی کا ایک خاص مقام ہوتا ہے ملک کی ترقی میں یونیورسٹی کا اہم کردار ہوتا ہے اور اگر یونیورسٹی صحیح طریقے سے اپنا کردار ادا کرے تو وہ ملک کو اعلی مقصد تک پہنچا سکتی ہے الحمد للہ اس وقت حوزہ علیمہ اور یونیورسٹی میں اتحاد قائم ہے اور یہ سب مل کر معاشرے کی ترقی کے لیئے جد و جہد کر رہے ہیں یہ ملک کو حقیقی آزادی اور استقلال دلوا سکتی ہیں لیکن ابھی اسلام اور اسلامی ملک کے دشمن یونیورسٹیوں میں جو انسانی کمالات کا مرکز ہیں مداخلت کر کے گمراہ کرنا چاہتا ہیں کچھ لوگ اسلام کا لباس پہن کر مسلمین کو اور مومنین کی صفوں میں داخل ہوئے ہیں جس طرح شیاطین چہرہ بدل کر لوگوں کو گمراہ کرتے ہیں اسی اس وقت یہ لوگ ملک کے اندر اسلام کے نام پر قوم کے درمیان اختلاف ڈالنا چاہتے ہیں اور اگر خدا نخواستہ یہ اپنے اس ناپاک منصوبے میں کامیاب ہوگئے تو بہت برا انحراف وجود میں آئے گا۔

رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ اس وقت یونیورسٹی اور حوزہ علمیہ کو پہلے سے زیادہ متحد ہو کر اسلام کے دشمنوں کی سازشوں کا ناکام بنانا ہوگا بہر حال ایہ ایک اہم کام ہے اور اس کام کی ذمہ داری بھی کافی اہم ہے مجھے امید ہے کہ آپ لوگ اس کام کامیاب ہوں گے اور ہماری یونیورسٹیاں اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرتے ہوئے ملک کے لئے مفید کام انجا دے گئی لیکن اس بات کو یاد رکھیں کہ اسلامی انقلاب کے دشمن ایک مرتبہ پھر منصوبت بنائیں گے اورہ ہمیں ہمیشہ ان کے منصوبوں کو ناکام بنانے کے لیئے تیار رہنا ہو گا۔

ای میل کریں