امام خمینی(رح)

اسلامی انقلاب کا مطلب ایک وزیر اعظم اور صدر کی تبدیلی نہیں تھی

اسلامی انقلاب کا مطلب ایک وزیر اعظم اور صدر کی تبدیلی نہیں تھی

ایسا نہیں کہ مجھے کچھ معلوم نہیں میں سب جانتا ہوں مختلف علاقوں کے لوگ مسلسل میرے پاس آتے ہیں یا خطوط کے ذریعے مجھے اہنے علاقوں کے حالات سے آگاہ کرتے ہیں میں ان بیرونی اور داخلی تجمعات اور جو مسائل آپ نے بیان  کئے ان سب سے با خبر ہوں میرے پاس تمام اخبارات کا خلاصہ آتا ہے ملکی حالات سے میں واقف ہوں یہ جو کہا جاتا کہ مجھے کچھ نہیں بتایا جاتا یا لوگوں کی شکایات کو مجھ سے چھپایا جاتا ہے یہ سب کچھ خودغرض افراد کی پلاننگ ہے صبح سے شام تک مختلف علاقوں کے لوگ میرے پاس آتے ہیں  اور اپنی مسائل کو بیان کرتے ہیں میں تمام مسائل سے مطلع ہوں شاید آپ نے دنیا میں رونما ہونے انقلابوں کی طرف بہت کم توجہ کی ہے اور انقلاب کو ایک وزیر اعظم اور صدر کی تبدیلی کی طرح سمجھتے ہیں آپ نہیں جانتے کہ ہمارا مقابلہ کس سے تھا یہ سب نہیں جانتے ہیں کہ یہ ایک بی نظیر انقلاب ہے کئی لاکھ لوگ خالی ہاتھ بغیر کسی جنگی اسلحہ کے ایک طاقت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے انہوں نے یہ تحریک اسلام کے لئے چلائی۔

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رح) نے تہران کے طلباء سے ایک اہم ملاقات میں اسلامی انقلاب کے مسائل اور لوگوں کی غلط توقعات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ ایسا نہیں کہ مجھے کچھ معلوم نہیں میں سب جانتا ہوں مختلف علاقوں کے  لوگ مسلسل میرے پاس آتے ہیں یا خطوط کے ذریعے مجھے اہنے علاقوں کے حالات سے آگاہ کرتے ہیں میں ان بیرونی اور داخلی تجمعات اور جو مسائل آپ نے بیان  کئے ان سب سے با خبر ہوں میرے پاس تمام اخبارات کا خلاصہ آتا ہے ملکی حالات سے میں واقف ہوں یہ جو کہا جاتا کہ مجھے کچھ نہیں بتایا جاتا یا لوگوں کی شکایات کو مجھ سے چھپایا جاتا ہے یہ سب کچھ خودغرض افراد کی پلاننگ ہے صبح سے شام تک مختلف علاقوں کے لوگ میرے پاس آتے ہیں  اور اپنی مسائل کو بیان کرتے ہیں میں تمام مسائل سے مطلع ہوں شاید آپ نے دنیا میں رونما ہونے انقلابوں کی طرف بہت کم توجہ کی ہے اور انقلاب کو ایک وزیر اعظم اور صدر کی تبدیلی کی طرح سمجھتے ہیں آپ نہیں جانتے کہ ہمارا مقابلہ کس سے تھا یہ سب نہیں جانتے ہیں کہ یہ ایک بی نظیر انقلاب ہے کئی لاکھ لوگ خالی ہاتھ بغیر کسی جنگی اسلحہ کے ایک طاقت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے انہوں نے یہ تحریک اسلام کے لئے چلائی۔

رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ دنیا میں بہت سارے انقلاب فوجی بغاوت کی وجہ سے رونما ہوئے ہیں یعنی ایک شیطانی طاقت جاتھی اور اس کی جگہ دوسری شیطانی طاقت بیٹھ جاتی تھی جیسے انقلاب ہوتا تھا تو یہ نئی طاقت بھی پہلے شیطانی طاقت کی طرح سب کا ہاتھ اور منہ بند کر دیتی تھی لیکن جو انقلاب ایران میں برپا ہوا ہے اس انقلاب کے مخالفین میں برطانیہ اور امریکہ جیسی طاقتیں تھیں جو لالچ اور طمع سے ملک کی طرف دیکھ رہی تھیں لیکن اس قوم نے اسلام کی خاطر دنیا کی بڑی بڑی طاقتوں کے سامنے اپنی تحریک چلائی اور ان کے خلاف قیام کیا۔

ای میل کریں