اتحاد ہی مسلمانوں کی اصلی اور حقیقی طاقت ہے
اسلامی فرقوں کے مذہبی اختلافات جو ان کے درمیان گہرے سیاسی اختلافات کی وجہ بنے ان اختلافات کو ختم کرنے اور ان فرقوں کو متحد کرنے لئے دو طرح کی تلاش کی گئی ایک گروہ نے اسلامی فرقوں میں اتحاد اور تقریب کی خاطر قیام کیا مذہب تشیع کے دینی مدارس اور الازہر یونیورسٹی نے اپنی علمی شان اور منزلت کی وجہ سے اسلامی اتحاد کے نزدیک ہو گئے اور دوسرے گروہ نے مذہبی اختلافات مسائل کو مطرح کرنے سے پرہیز کیا اور اس چیز نے مسلمانوں کو متحد کر کے طاقتور بنا دیا یہی اتحاد مسلمانوں کی اصلی اور حقیقی طاقت ہے مسلمان اگر متحد ہو جائیں اور اپنی طاقت کو پہچان لیں تو دنیا کی بڑی بڑی طاقتیں ان کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہو جائیں گی اس وقت اسلام اور مسلمانوں کے دشمن مسلمانوں کے درمیان اختلاف ڈالنے کی کوشش کر رہے کیوں کہ وہ مسلمانوں کے اتحاد سے ڈرتے ہیں۔
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رح) نے عالم اسلام کے اتحاد کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ اسلامی فرقوں کے مذہبی اختلافات جو ان کے درمیان گہرے سیاسی اختلافات کی وجہ بنے ان اختلافات کو ختم کرنے اور ان فرقوں کو متحد کرنے لئے دو طرح کی تلاش کی گئی ایک گروہ نے اسلامی فرقوں میں اتحاد اور تقریب کی خاطر قیام کیا مذہب تشیع کے دینی مدارس اور الازہر یونیورسٹی نے اپنی علمی شان اور منزلت کی وجہ سے اسلامی اتحاد کے نزدیک ہو گئے اور دوسرے گروہ نے مذہبی اختلافات مسائل کو مطرح کرنے سے پرہیز کیا اور اس چیز نے مسلمانوں کو متحد کر کے طاقتور بنا دیا یہی اتحاد مسلمانوں کی اصلی اور حقیقی طاقت ہے مسلمان اگر متحد ہو جائیں اور اپنی طاقت کو پہچان لیں تو دنیا کی بڑی بڑی طاقتیں ان کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہو جائیں گی اس وقت اسلام اور مسلمانوں کے دشمن مسلمانوں کے درمیان اختلاف ڈالنے کی کوشش کر رہے کیوں کہ وہ مسلمانوں کے اتحاد سے ڈرتے ہیں۔
رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے اسلامی تحریک کی کامیابی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ اسلامی تحریک کی کامیابی کا راز اتحاد اور قرآن مجید پر اتکا تھا ہمیں اس وحدت کو حفظ کرنا چاہیے انہوں نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد بھی فرمایا تھا کہ اگر ہم اس وحدت کو کو اسی طرح قائم رکھیں گئے رو یہ انقلاب بھی باقی رہے گا لیکن اگر خدا نخواستہ ہم یہ سمجھیں کہ ہم کامیاب ہیں اور سست ہو جائیں تو مجھے اس بات کا خوف ہے کہ کہیں ہم اس سستی کی وجہ سے اپنے اتحاد کو ختم نہ کر دیں امام خمینی(رہ) فرماتے ہیں کہ سیاسی میدان میں شرکت کرنا سب کی شرعی ذمہ داری ہے اور یہ لوگوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس شرعی ذمہ داری کو پورا کریں۔