کردستان کے محروم طبقہ کے بارے میں امام (رہ) کا کیا نظریہ تھا؟
حجت الاسلام و المسلمین سید احمد خمینی بیان کرتے ہیں کہ انقلاب کی کامیابی کی ابتدا میں امام رہ) صوبہ کردستان کو ایک محروم صوبہ کے نام سے یاد کرتے تھے اور عہدیداروں و صوبہ کے دیگر مسئولین کو مسلسل تاکید کرتے تھے۔ اور وہ اپنی مکمل کوشش کرتے کہ کردستان کی حالت ایسی ہو جائے کہ جس میں مستضعف اور محروم طبقہ کی جہاں تک ممکن ہو خدمت کی جائے۔