شہید با ہنر کے دفتر پر حملے کی خبر سننے کے بعد امام خمینی کا رد عمل

شہید با ہنر کے دفتر پر حملے کی خبر سننے کے بعد امام خمینی کا رد عمل

حجت الاسلام والمسلمین انصاری کرمانی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں

شہید با ہنر کے دفتر پر حملے کی خبر سننے کے بعد امام خمینی کا رد عمل

حجت الاسلام والمسلمین انصاری کرمانی

 حجت الاسلام والمسلمین انصاری کرمانی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ ہم لوگ دفتر میں تھے کہ اچانک ہمیں خبر ملی کہ وزیر اعظم کے دفتر پر حملہ ہوا یہ خبر سنتے ہی امام خمینی(رح) نے فرمایا کہ جلدی جاو اور اس بارے میں تحقیق کرو تانکہ باھنر اور رجائی کے بارے میں معلوم کر سکیں امام خمینی(رح) جتنی نفرت بنی صدر اور اسلامی انقلاب کے دشمنوں سے کرتے تھے اتنی ہی زیادہ محبت وہ با ھنر اور رجائی سے کرتے تھے اور ہمیشہ ان سے ملاقات اور گفتگو کرتے تھے۔

ای میل کریں