انقلاب کی کامیانی کے بعد بھی امام خمینی کو تواضع وہسا ہی رہا

انقلاب کی کامیانی کے بعد بھی امام خمینی کو تواضع وہسا ہی رہا

انقلاب کی کامیانی کے بعد بھی امام خمینی کو تواضع وہسا ہی رہا

راوی:حجت الاسلام والمسلمین رحیمیان

حجت الاسلام والمسلمین رحیمیان اپنی یادداشت میں نقل کرتے ہیں: مومنین اور آپ کے شیفتہ افراد کی جانب سے نذر و نیاز یا تحفہ کے طور بہت سی ملکیتوں اور گھروں کو  امام (رہ)  مستحق افراد اور مؤسسات خیریہ کو ہدیہ دے دیتے تھے چاہے وہ انقلاب کی کامیابی سے پہلے کا زمانہ ہو یا کامیابی کے بعد کا زمانہ ہو۔

ای میل کریں