استعمار کی غلامی قرآن اور اسلامی احکامات پر عمل نہ کرنے کا نتیجہ ہے
خدائی قوانین کے تحفظ اور قرآن مجید پر عمل پیرا ہونے کی ذمہ داری جو اسلام اور مسلمانوں کی عظمت کی بنیاد ہے لیکن اس ذمہ داری پر عمل کرنے کے لئے کلمہ اتحاد اور اخوت کو بر قرار رکھنے کی ضرورت ہے اور یہی وہ چیز ہے جو اسلامی ممالک کی آزادی کی ضمانت ہے اور استعمار کے اثر و رسوخ کو ختم کرنے کا ذریعہ ہے اپنے ذاتی مفادات قربانیوں کو قربان کر کے وہ سب کچھ حاصل کرنا ہو گا جو اب تک ہم اختلاف کی وجہ سے کھو چکے اسلامی ممالک اگر قرآن اور اسلامی تعلیمات پر عمل کریں تو وہ استعمار کی غلامی سے نجات حاصل کر سکتے ہیں استعمار کی غلامی قرآن اور اسلامی احکامات پر عمل نہ کرنے کا نتیجہ ہے اگر اسلامی ممالک قرآن کے مطابق کے عمل کریں اور آپسی جزئی اختلافات کو بھولا کر اتحاد اور اور یکجہتی برقرار رکھیں تانکہ اسلام اور اسلامی ممالک کو کامیاب بنائیں اگر اسلامی ممالک متحد ہو جائیں تو دنیا کی سپر طاقتیں ان کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہو جائیں گی۔
اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) نے عالم اسلام کے نام اپنے ایک پیغام میں استعمار کی غلامی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ خدائی قوانین کے تحفظ اور قرآن مجید پر عمل پیرا ہونے کی ذمہ داری جو اسلام اور مسلمانوں کی عظمت کی بنیاد ہے لیکن اس ذمہ داری پر عمل کرنے کے لئے کلمہ اتحاد اور اخوت کو بر قرار رکھنے کی ضرورت ہے اور یہی وہ چیز ہے جو اسلامی ممالک کی آزادی کی ضمانت ہے اور استعمار کے اثر و رسوخ کو ختم کرنے کا ذریعہ ہے اپنے ذاتی مفادات قربانیوں کو قربان کر کے وہ سب کچھ حاصل کرنا ہو گا جو اب تک ہم اختلاف کی وجہ سے کھو چکے اسلامی ممالک اگر قرآن اور اسلامی تعلیمات پر عمل کریں تو وہ استعمار کی غلامی سے نجات حاصل کر سکتے ہیں استعمار کی غلامی قرآن اور اسلامی احکامات پر عمل نہ کرنے کا نتیجہ ہے اگر اسلامی ممالک قرآن کے مطابق کے عمل کریں اور آپسی جزئی اختلافات کو بھولا کر اتحاد اور اور یکجہتی برقرار رکھیں تانکہ اسلام اور اسلامی ممالک کو کامیاب بنائیں اگر اسلامی ممالک متحد ہو جائیں تو دنیا کی سپر طاقتیں ان کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہو جائیں گی۔
رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ عالم اسلام کو اس بات کی طرف توجہ کرنی چاہیے کہ امریکا اور برطانیہ نے اسرائیل کو صرف فلسطین پر قبضہ کرنے کے لئے نہیں بنایا بلکہ ان کا ہدف تمام اسلامی ممالک پر قبضہ کرنا ہے اور اگر انھیں فرصت دی گئی تو وہ اپنے مقصد کامیاب ہو جائیں گے لہذا ضروری ہے کہ تمام اسلامی ممالک متحد ہو کر اسرائیل کو یہیں روک دیں اس وقت فلسطین کے ایک گروہ نے مزاحمت شروع کی ہے لہذا ہم سب کی ذمہ داری ہے کے اس گروہ کی حمایت کر کے اپنے شرعی فریضے پر عمل کریں۔