اسلامی حکومت کا ہدف انسان سازی ہے
اسلام اور غیر اسلامی حکومت میں فرق ہے دوسری حکومتیں مادی ہیں دوسری حکومتوں کا ہدف صرف یہی ہے کے وہ اپنے ملک کو میں نظم برقرار رکھنا چاہتے ہیں انھیں اسلام سے کویی لینا دینا نہیں ہے ان کی نظر میں اسلام کی کی کویی اہمیت نہیں ہے وہ عدالت کو اہمیت نہیں دیتے ان کی نظر میں صرف ذاتی مفادات ہیں اب اگر کویی شخص اپنے گھر میں بیٹھ کر جو بھی کرے حکومت کو اس سے کویی سرو کار نہیں بس خالی حکومت کے خلاف کویی کام نہ ہو ورنہ اگر وہ شراب پی رہا ہے تو پیتا رہے حکومت اسے کچھ نہیں کہے گی لیکن اسلامی حکومت صرف ملک کو نہیں بناتی بلکہ وہ انسان بناتی ہے وہ سماج اور معاشرے کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتی ہے اسلامی حکومت اسلام کی حفاظت کرتی ہے اسلامی حکومت کی نظر میں ملک سے زیادہ اسلام کی اہمیت ہوتی ہے لہذا نوجوان کو اسلامی حکومت میں اپنا اہم کردار ادا کرنا چاہیے انسان جب تک جوان ہے تو وہ بہترین خدمت کر سکتا ہے۔
امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی ﴿رح﴾ نے نجف اشرف میں علماٴ سے خطاب کرتے ہوے فرمایا کہ اسلام اور غیر اسلامی حکومت میں فرق ہے دوسری حکومتیں مادی ہیں دوسری حکومتوں کا ہدف صرف یہی ہے کے وہ اپنے ملک کو میں نظم برقرار رکھنا چاہتے ہیں انھیں اسلام سے کویی لینا دینا نہیں ہے ان کی نظر میں اسلام کی کی کویی اہمیت نہیں ہے وہ عدالت کو اہمیت نہیں دیتے ان کی نظر میں صرف ذاتی مفادات ہیں اب اگر کویی شخص اپنے گھر میں بیٹھ کر جو بھی کرے حکومت کو اس سے کویی سرو کار نہیں بس خالی حکومت کے خلاف کویی کام نہ ہو ورنہ اگر وہ شراب پی رہا ہے تو پیتا رہے حکومت اسے کچھ نہیں کہے گی لیکن اسلامی حکومت صرف ملک کو نہیں بناتی بلکہ وہ انسان بناتی ہے وہ سماج اور معاشرے کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتی ہے اسلامی حکومت اسلام کی حفاظت کرتی ہے اسلامی حکومت کی نظر میں ملک سے زیادہ اسلام کی اہمیت ہوتی ہے لہذا نوجوان کو اسلامی حکومت میں اپنا اہم کردار ادا کرنا چاہیے انسان جب تک جوان ہے تو وہ بہترین خدمت کر سکتا ہے۔
اسلامی تحریک کے رہنما جوانی کی طرف اشارہ کرتے ہوءے فرمایا کے جوانی ایک عظیم نعمت ہے اس کی قدر کریں اس کی اہمیت کو سمجھیں میں یہ نہیں کہتا کے جوان کو تفریح نہیں کرنی چاہیے میں یہ نہیں کہتا کے جوان ہمیشہ مصروف رہے بلکہ میں نے ہمیشہ اس بات کو عرض کیا ہے جوان کو اپنے وقت کو تقسیم کرنا چاہیے آپ اپنے وقت کو مختلف حصوں میں تقسیم کریں وقت کے ایک حصے کو تحصیل علم کے لءے مخصوص کریں اور دوسرے حصے کو سماجی اور معاشری کاموں کو انجام دینے کے لءے تقسیم کریں اسلام نے ہمیں یہی سیکھایا ہے کے ہماری ذمہ داری انسان بنانا ہے معاشرے کی اصلاح کر کے اسے ایک اسلامی معاشرہ بنانا ہے۔