سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے صدر اسلام کی یاد تازہ کر دی
مجھے کچھ اپنی فوج سے کہنا ہے اور کچھ اپنی قوم سے کہنا ہے اور کچھ فوج اور قوم سے کہنا ہے اسلامی انقلاب کی فوج کی جوانمردی اور بہادری نے ہمیں صدر اسلام کا دور یاد دلا دیا ہے صدر اسلام میں بھی مسلمانوں کی فوج اسلام کے دشمنوں کی فوج سے قابل مقایسہ نہیں ہے روم کی جنگ میں آٹھ لاکھ کے لشکر کے مقابلے میں ملسمانوں کا تیس ہزار کا لشکر تھا لیکن یہ تیس ہزار کا لشکر آٹھ لاکھ کے لشکر پر بھاری تھا اور اس تیس ہزار کے کے لشکر نے آٹھ لاکھ کے مقابلے میں جیت حاصل کی ہمیشہ حق کو باطل پر برتری رہی ہے آج اگر ہوری دنیا میں ہمارے مقابلے میں کھڑی ہے تو انشا ء اللہ جیت ہماری ہوگی انہوں نے فرمایا کے ہم نے شاہ کے خلاف تحریک شروع کی تھی تو اس وقت ہمارے پاس کو اسلحہ نہیں تھا کوئی بڑا ہتھیار نہیں تھا لیکن شاہ کے پاس سب کچھ تھا شاہ کو دنیا کی تمام طاقتوں کی حمایت حاصل تھی۔
امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) نے دفاع مقدس کے دوران ریڈیو پر اپنے ایک پیغام میں فرمایا کے مجھے کچھ اپنی فوج سے کہنا ہے اور کچھ اپنی قوم سے کہنا ہے اور کچھ فوج اور قوم سے کہنا ہے اسلامی انقلاب کی فوج کی جوانمردی اور بہادری نے ہمیں صدر اسلام کا دور یاد دلا دیا ہے صدر اسلام میں بھی مسلمانوں کی فوج اسلام کے دشمنوں کی فوج سے قابل مقایسہ نہیں ہے روم کی جنگ میں آٹھ لاکھ کے لشکر کے مقابلے میں ملسمانوں کا تیس ہزار کا لشکر تھا لیکن یہ تیس ہزار کا لشکر آٹھ لاکھ کے لشکر پر بھاری تھا اور اس تیس ہزار کے کے لشکر نے آٹھ لاکھ کے مقابلے میں جیت حاصل کی ہمیشہ حق کو باطل پر برتری رہی ہے آج اگر ہوری دنیا میں ہمارے مقابلے میں کھڑی ہے تو انشا ء اللہ جیت ہماری ہوگی انہوں نے فرمایا کے ہم نے شاہ کے خلاف تحریک شروع کی تھی تو اس وقت ہمارے پاس کو اسلحہ نہیں تھا کوئی بڑا ہتھیار نہیں تھا لیکن شاہ کے پاس سب کچھ تھا شاہ کو دنیا کی تمام طاقتوں کی حمایت حاصل تھی۔
اسلامی تحریک کے رہنما نے اپنے اس پیغام میں فرمایا کے جنگ میں تعداد کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی جنگ میں جو چیز اہم ہوتی ہے وہ انسان کی فکری طاقت ہے الحمد للہ فکری طاقت ہے ہماری تعداد کم ہے لیکن اس تعداد کا ارداہ مصمم ہے اس کا یقین پختہ ہے انہوں نے فرمایا کے شاہ کے خلاف بھی ہماری قوم اللہ پر ایمان رکھتے ہوئے قیام کیا اور اسی ایمانی طاقت نے انہیں شاہ کے مقابلے میں کامیاب بنایا ہماری قوم کی کامیابی کی وجہ ان کا ایمان اتحاد اور اخلاص تھا اور انشاءاللہ اس جنگ میں بھی وہ ایمان اور اخلاص کی طاقت سے کامیاب ہوں گے