اردو شاعری

شوق شہادت

علامہ ابن علی واعظ

شوق شہادت

علامہ ابن علی واعظ

 

خوں تھا  رگوں جذبہ نصرت لئے ہوئے

اللہ کی ، رسولؐ کی ، طاعت لئے ہوئے

جوش جہاد، ہوش بصیرت لئے ہوئے

خرم تھے شہر شوق شہادت لئے ہوئے

بچے بھی ہنستے کھیلتے میداں میں آتے تھے

برسات میں لہوکی، جری مسکراتے تھے

ای میل کریں