امام خمینی(رح)

اسلامی حکومت کا مطلب اورعدل اورانصاف کا قیام ہے

شاہ اور اس کے آلہ کار اسلامی حکومت کے قیام سے اس لئے ڈرتے ہیں کیوں وہ جانتے ہیں کہ اگر اسلامی حکومت قائم ہو گئی تو ملک میں عدل اور انصاف قائم ہو جائے گا۔

اسلامی حکومت کا مطلب اورعدل اورانصاف کا قیام ہے

اسلامی حکومت کا ہر گز یہ مطلب نہیں کے دینی رہنما خود حکومت کریں لیکن وہ لوگوں کو اسلامی قوانین کے مطابق زندگی بسر کرنے کی رہنمائی کر سکتے ہیں اس وقت ہمارے ملک میں اکثریت مسلمانوں کی ہے لہذا وہاں اسلامی حکومت کا قیام لوگوں کی رائے اور ان کے مشورے سے ہو گا ہمارا مقصد ملک کو ٖغلامی سے نجات دلا کر استقلال بخشنا ہے اور غیر ملکی طاقتوں کی غلامی سے ملک کو نجات دلانا ہے اس وقت ہمارا ملک ثقافتی اور اقتصادی اعتبار سے غیر ملکی طاقتوں کا غلام بن چکا ہے اور اسی وجہ سے ہماری قوم کے تمام افراد پریشان ہیں ملک کے حکمرانوں نے دوسروں کو خوش کرنے کے لئے اپنی عوام کو بھوکا رکھا ہوا ہے لوگوں کے مال سے اپنے خزانوں کو بھرا ہوا ہے ایک ایسے ملک میں جہاں اکثریت مسلمانوں کی ہے وہاں اسلامی قوانین کا مذاق اُڑایا جا رہا ہے شاہ اور اس کے آلہ کار اسلامی حکومت کے قیام سے اس لئے ڈرتے ہیں کیوں وہ جانتے ہیں کہ اگر اسلامی حکومت قائم ہو گئی تو ملک میں عدل اور انصاف قائم ہو جائے گا۔

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب بانی حضرت امام خمینی (رح) نے فرانس میں ایک انٹرویو دیتے ہوئے اسلامی حکومت کے متعلق پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں فرمایا کے اسلامی حکومت کا ہر گز یہ مطلب نہیں کے دینی رہنما خود حکومت کریں لیکن وہ لوگوں کو اسلامی قوانین کے مطابق زندگی بسر کرنے کی رہنمائی کر سکتے ہیں اس وقت ہمارے ملک میں اکثریت مسلمانوں کی ہے لہذا وہاں اسلامی حکومت کا قیام لوگوں کی رائے اور ان کے مشورے سے ہو گا ہمارا مقصد ملک کو ٖغلامی سے نجات دلا کر استقلال بخشنا ہے اور غیر ملکی طاقتوں کی غلامی سے ملک کو نجات دلانا ہے اس وقت ہمارا ملک ثقافتی اور اقتصادی اعتبار سے غیر ملکی طاقتوں کا غلام بن چکا ہے اور اسی وجہ سے ہماری قوم کے تمام افراد پریشان ہیں ملک کے حکمرانوں نے دوسروں کو خوش کرنے کے لئے اپنی عوام کو بھوکا رکھا ہوا ہے لوگوں کے مال سے اپنے خزانوں کو بھرا ہوا ہے ایک ایسے ملک میں جہاں اکثریت مسلمانوں کی ہے وہاں اسلامی قوانین کا مذاق اُڑایا جا رہا ہے شاہ اور اس کے آلہ کار اسلامی حکومت کے قیام سے اس لئے ڈرتے ہیں کیوں وہ جانتے ہیں کہ اگر اسلامی حکومت قائم ہو گئی تو ملک میں عدل اور انصاف قائم ہو جائے گا۔

اسلامی تحریک کے رہنما نے ایک دوسرے سوال کے جواب میں فرمایا کے ہم اس وقت اپنی جد و جہد جاری رکھیں گے جب تک ہم اپنے مقصد تک نہیں پہنچ جاتے اس وقت ہماری قوم کو نابود کیا جا رہا ہے ہماری اس تحریک کو ہماری قوم کی پوری حمایت حاصل ہے جب تک ان کی حمایت حاصل ہے تب تک ہم اس تحریک کو چلائیں گئے انہوں نے فرمایا کے ہماری یہ تحریک کی ایک ملک نہیں ہے بلکہ ہماری یہ تحریک عالم اسلام کےلئےہے ہماری یہ تحریک ظلم کےخلاف ہے ہم ظلم کے خلاف ہیں۔

ای میل کریں