امام خمینی(رح)

اسلام نے ظلم کے خلاف بولنے کا درس دیا ہے

ظلم کے خلاف قیام کیا اور ظالم کو سر نگوں کر دیا ہماری قوام کا یہ کارنامہ ان کے ایمان اور خدا وند کریم پر توکل نتیجہ تھا لہذا آپ اگر کوئی بھی کام اللہ کے لئے کریں گے تو اس کام میں اللہ تعالی آپ کی مدد کرے گا۔

اسلام نے ظلم کے خلاف بولنے کا درس دیا ہے

مجھے ڈاکٹروں نے زیادہ بولنے سے منع کیا ہے لیکن پھر بھی میں نے آج مختلف گروہوں کے ساتھ ملاقات کی اور ان سے گفتگو بھی کی ہے ڈاکٹروں کی سفارش کے با وجود بھی میں نے ان کی بات پر عمل نہیں کر سکا میں کس طرح دور دراز سے آنے والے مہمانوں کو اس طرح نظر انداز کر سکتا ہوں انہوں نے فرمایا کے آپ سب نے دیکھا ہے کے کس طرح طاغوت کے زمانے میں ہماری قوم پر ظلم ہو رہا تھا ہمارے پوری قوم پر ظلم ہو رہا تھا خاص کر کردستان کی عوام پر بہت زیادہ ظلم ہوا ہے ہمارے پورے ملک میں ظلم تھا کوئی ایسی جگہ نہیں تھی جہاں ظلم نہ ہو رہا ہو ہماری قوم نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ظلم کے خلاف قیام کیا اور ظالم کو سر نگوں کر دیا ہماری قوام کا یہ کارنامہ ان کے ایمان اور خدا وند کریم پر توکل نتیجہ تھا لہذا آپ اگر کوئی بھی کام اللہ کے لئے کریں گے تو اس کام میں  اللہ تعالی آپ کی مدد کرے گا۔

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) نے شاہ کے دور میں ملک میں ہونے والے ظلم کے بارے میں اشارہ کرتے ہوے فرمایا کے  مجھے ڈاکٹروں نے زیادہ بولنے سے منع کیا ہے لیکن پھر بھی میں نے آج مختلف گروہوں کے ساتھ ملاقات کی اور ان سے گفتگو بھی کی ہے ڈاکٹروں کی سفارش کے با وجود بھی میں نے ان کی بات پر عمل نہیں کر سکا میں کس طرح دور دراز سے آنے والے مہمانوں کو اس طرح نظر انداز کر سکتا ہوں انہوں نے فرمایا کے آپ سب نے دیکھا ہے کے کس طرح طاغوت کے زمانے میں ہماری قوم پر ظلم ہو رہا تھا ہمارے پوری قوم پر ظلم ہو رہا تھا خاص کر کردستان کی عوام پر بہت زیادہ ظلم ہوا ہے ہمارے پورے ملک میں ظلم تھا کوئی ایسی جگہ نہیں تھی جہاں ظلم نہ ہو رہا ہو ہماری قوم نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ظلم کے خلاف قیام کیا اور ظالم کو سر نگوں کر دیا ہماری قوام کا یہ کارنامہ ان کے ایمان اور خدا وند کریم پر توکل نتیجہ تھا لہذا آپ اگر کوئی بھی کام اللہ کے لئے کریں گے تو اس کام میں  اللہ تعالی آپ کی مدد کرے گا۔

اسلامی تحریک کے رہنما نے فرمایا کے جو لوگ ظالموں کا ساتھ دے رہے ہیں وہ کس طرح اسلام اور مسلمان ہونے کا عویٰ کر رہے ہیں جب کے اسلامی تعلیمات نے ہمیشہ ظلم کا مقابلہ کرنے کی تاکید کی ہے پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے نے خود ظلم کا مقابلہ کر کے دنیا کے لئے ایک مثال قائم کر دی اور بتا دیا کے اسلام کا اصلی ہدف اور اصلی مقصد ظلم کا مقابلہ کرنا ہے اور قرآن کریم اور اسلام کی بنیادی تعلیمات بھی یہی ہیں کے جو کچھ تم اپنے لئے چاہتے ہو وہی اپنے بھائی کے لئے بھی پسند کرو یہی بھائی چارگی اور اخوت کا مطلب ہے۔

 

ای میل کریں