اردو شاعری

عراق کے حاکم

علامہ ابن علی واعظ

عراق کے حاکم

علامہ ابن علی واعظ


ظالم نے تب عراق کے حاکم سے ساز کی

جائے پناہ اب نہ نجف کی زمیں رہی

بیٹا علیؑ کا چھوڑ رہا تھا درعلیؑ

پیرس میں تھی پناہ تو پیرس کی راہ لی

اس بات نے تو قوم کو مہمیز کردیا

رفتا ر حریت کو بہت تیز کردیا

ای میل کریں