لوگوں کے ساتھ برا سلوک نہ کریں
راوی: حجہ الاسلام والمسلمین انصاری کرمانی
حجہ الاسلام والمسلمین انصاری کرمانی اپنی ایک دن امام خمینی(رح) مدرسہ فیضہ کی طرف آرہے تھے تو ان کو دیکھ لوگ انکی گاڑی کی طرف دوڑنا شرع ہو گئے ایک سرباز نے امام (رہ) کی گاڑی پکڑ لیا تھا امام (رہ) یہ منظر دیکھنے کے بعد گاڑی سے اتر گئے جیسے ہی امام (رہ) گاڑی سے اترے وہ تیزی سے امام کی طرف دوڑا اور ان کے ہاتھوں اور صورت کو چومنے لگا ہمیں بہت غصہ آیا لیکن امام (رہ) کے سامنے کچھ نہیں کہا لیکن آپ نے مسکراتے ہوے فرمایا کہ لوگوں کےساتھ برا سلوک نہ کریں۔