امام خمینی

اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف ہونے والے منصوبے کے بارے میں رہبر کبیر انقلاب کا اہم بیان

اس اتحاد اور ایمانی طاقت کا دنیا کی کوئی بھی طاقت مقابلہ نہیں کر سکتی تو انہوں آپ کے ایمان کو ضعیف اور آپ کے اتحاد کو تفرقہ میں بدلنے کوششیں شروع کر دی ہیں کیوں وہ جانتے ہیں کہ اگر اسلامی انقلاب کی طاقت کو کمزور بنانا ہے تو ان کے اتحاد کو ختم کرنا ہو گا۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف ہونے والے منصوبے کے بارے بانی انقلاب کا اہم بیان

میں ایرانی قوم کی توجہ ایک حقیقت کی طرف مبذول کرنا چاہتا ہوں شاید اس سے پہلے میں نے اس حقیقت کو بیان کو ہو گا لیکن اس حقیقت کی اہمیت کو دیکھتے ہوے ایک بار پھر اس حقیقت کو بیان کرنا چاہتا ہوں وہ یہ ہے کہ ان بیس سالوں میں بہت زیادہ کوششوں کے بعد ایران کے مختلف گروہوں کو ایک ساتھ جمع کیا گیا ہے اس اتحاد نے اغیار کو سارے منصوبوں کو ناکام بنا دیا ہے ان بیس سالوں میں یونیورسٹی کے جوانوں کو حوزہ علمیہ کے جوانوں کے ساتھ جوڑا گیا ہے حکومتی اعلی حکام کو تاجروں کے ساتھ ملایا گیا ہے تمام طبقوں کو ایک ساتھ جمع کیا گیا ہے  اس انقلاب اور اس تحریک کی کامیابی کی وجہ آپ کا ایمان اور آپ کا اتحاد ہے اگر یہ اتحاد اور یکجہتی نہ ہوتی تو اسلامی تحریک کو کامیاب بنانا بہت مشکل تھا عالمی سپر طاقتوں کو شکست دینا ایمان اور اتحاد کا صلہ ہے۔

اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رح) نے 15 تیر ہجری شمسی کو قم عوام کے مختلف طبقوں کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران ایک اہم حقیقت کو بیان کرتے ہوے فرمایا کہ میں ایرانی قوم کی توجہ ایک حقیقت کی طرف مبذول کرنا چاہتا ہوں شاید اس سے پہلے میں نے اس حقیقت کو بیان کو ہو گا لیکن اس حقیقت کی اہمیت کو دیکھتے ہوے ایک بار پھر اس حقیقت کو بیان کرنا چاہتا ہوں وہ یہ ہے کہ ان بیس سالوں میں بہت زیادہ کوششوں کے بعد ایران کے مختلف گروہوں کو ایک ساتھ جمع کیا گیا ہے اس اتحاد نے اغیار کو سارے منصوبوں کو ناکام بنا دیا ہے ان بیس سالوں میں یونیورسٹی کے جوانوں کو حوزہ علمیہ کے جوانوں کے ساتھ جوڑا گیا ہے حکومتی اعلی حکام کو تاجروں کے ساتھ ملایا گیا ہے تمام طبقوں کو ایک ساتھ جمع کیا گیا ہے  اس انقلاب اور اس تحریک کی کامیابی کی وجہ آپ کا ایمان اور آپ کا اتحاد ہے اگر یہ اتحاد اور یکجہتی نہ ہوتی تو اسلامی تحریک کو کامیاب بنانا بہت مشکل تھا عالمی سپر طاقتوں کو شکست دینا ایمان اور اتحاد کا صلہ ہے۔

رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ مجھے اس بات کا خوف ہے کہ کہیں یہ ساری زحمتیں اور مشکتیں  ایک نادان گروہ کی وجہ سے کہیں آدھے راستے میں ہی ختم نہ ہو جائیں آپ سب نے دیکھا ہیکہ آپ کی کامیابی کی وجہ ایمان اور اتحاد تھا لیکن اس وقت اسلامی انقلاب کے صرف دو مہینے بعد بہت سارے گروہ مختلف ناموں سے سامنے آ گئے ہیں۔

اسلامی تحریک کے رہنما نے دشمن کے منصوبوں کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرمایا کہ جب اغیار نے دیکھا کہ آپ کا اتحاد ہی آپ کی طاقت ہے  اس اتحاد اور ایمانی طاقت کا دنیا کی کوئی بھی طاقت مقابلہ نہیں کر سکتی تو انہوں آپ کے ایمان کو ضعیف اور آپ کے اتحاد کو تفرقہ میں بدلنے کوششیں شروع کر دی ہیں کیوں وہ جانتے ہیں کہ اگر اسلامی انقلاب کی طاقت کو کمزور بنانا ہے تو ان کے اتحاد کو ختم کرنا ہو گا۔

ای میل کریں