شیخ انصاری کی ایک یاد داشت

شیخ انصاری کی ایک یاد داشت

شیخ انصاری کی ایک یاد داشت

راوی:مرحوم شیخ انصاریان

مرحوم شیخ انصاریان اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ میں ایک رات ڈاکٹر باھر کا مہمان تھا جو اس وقت گلپایگانی اسپتال کے سرپرست اعلی تھے انہوں نے مجھے بتاتیا تھا کہ جب جناب اشراقی کے گھر سے مجھے خبر ملی کہ امام خمینی(رح) کے دل میں درد ہو رہا ہے تو میں بہت جلد اتنے کے پاس پہنچا تو جب ان کا بلیڈ پریشر چک کیا تو کافی خطرہ محسوس ہوا لیکن اللہ تعالی کے لطف و کرم سے میں نے ابتدائی دوائی دی اور ان سے عرض کیا کہ آپ زیادہ حرکت نہ کریں تھوڑ آرام کر لیکن دو گھنٹے بعد تیار ہو گئے تو پوچھنے پر فرمایا کہ نماز کے لئے جا رہا ہوں لیکن میرے کہنے پر رک گئے۔

ای میل کریں