امام خمینی (رح) کی کچھ اخلاقی اور کرداری خصوصیات

امام (رہ) کبھی بھی ان باتوں کو نہیں مانتے تھے

امام خمینی (رح) کی کچھ اخلاقی اور کرداری خصوصیات

راوی:آیت اللہ حاج منصور

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطبق آیت اللہ حاج منصور اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ امام خمینی (رح) کافی منظم تھے مممولا دوسرے مراجع کرام جب کسی ایک مقام پر پہنچ جاتے تھے تو ان کے لئے فورا ایک مسجد بنائی جاتی تھی اور امام جماعت بن جاتے تھے لیکن امام (رہ) کبھی بھی ان باتوں کو نہیں مانتے تھے ان کی دوسری خاصیت یہ تھی کہ وہ فاتحہ خوانی کی عمومی مجالس میں شرکت نہیں کرتے تھے۔

ای میل کریں