ماہ مبارک رمضان میں امام خمینی(رح) کی طولانی عبادت
راوی:آیت للہ واعظ زادہ خراسانی
جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آیت للہ واعظ زادہ خراسانی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ ماہ مبارک رمضان گرمی کے موسم میں تھا لوگ رات کے وقت مسجد گوھر شاد مین بیٹھ کر عبادت کر تے تھے اور دن کو سوتے تھے میں بھی مسجد گوھر شاد میں جاتا تھا وہاں بڑے بڑے خطیب خطاب فرماتے تھے ان میں سے ایک میرے ولاد تھے مسجد گوھر شاد اور اس کے باہر لوگ اپنے لئے دعا کر رہے تھے میں بارہا دیکھ رہا تھا کہ امام (رہ) اپنی عبا بیچھا کر زمین پر بیٹھے ہوے ہیں میں رات کے نو بجے وہاں گزرا اور پھر تین بجے واپس اتا تھا تو امام وہین بیٹھ کر دعا کیا کرتے تھے مجھے ان کا حوصلہ اور صبر دیکھ کر تعجب ہو رہا تھا کہ اس قدر اہل دعا ع نیایش ہیں۔