اسلامی ممالک کو ایران کے مسلمانوں سے درس لینا چاہیے
میں سب سے پہلے آپ تمام خادمیں اسلام کا شکر گزار ہوں اور میری دعا ہیکہ پرور آپ سب کی توفیقات کی میں اضافہ فرماے پوردگار سے میری دعا ہیکہ اللہ تعالی ہم سب کو اسلام اور ائمہ اطہار علیھم السلام کی تعلمیمات کے مطابق عمل کرنے کی توفیق عنایت فرماے ہمیں مشکلات کا سامنا ہے جن میں سے کچھ مشکلات کا تعلق ایران سے ہے اور کچھ کا تعلق عالم اسلام سے ہے ایران نے الحمد للہ پروردگار کی مدد اور مومنین کی ہمت سے اپنی مشکلات کو حل کر لیا ہے لیکن اسلامی حکومت کے قیام کے بعد ہمیں زیادہ محنت کر ہوگی کیوں کہ اس سے پہلے ایران میں کوئی اسلامی حکومت نہیں تھی لہذا اب ہمیں اس معاشرے کو اسلامی معاشرہ بنانا ہے ہماری دعا ہیکہ پروردگار ہم کو حقیقی اسلام کو پر عمل کرنے اور اس ملک اسلامی قوانین نافذ کرنے کی توفیق عنایت کرے۔
امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رح) نے 13 اردیبھشت 1358 ہجری شمسی کو قم میں آزادی خواہ گروہوں کے نمائندوں سے ایک ملاقات کے دوران عالم اسلام کی مشکلات کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرمایا کہ میں سب سے پہلے آپ تمام خادمیں اسلام کا شکر گزار ہوں اور میری دعا ہیکہ پرور آپ سب کی توفیقات کی میں اضافہ فرماے پوردگار سے میری دعا ہیکہ اللہ تعالی ہم سب کو اسلام اور ائمہ اطہار علیھم السلام کی تعلمیمات کے مطابق عمل کرنے کی توفیق عنایت فرماے ہمیں مشکلات کا سامنا ہے جن میں سے کچھ مشکلات کا تعلق ایران سے ہے اور کچھ کا تعلق عالم اسلام سے ہے ایران نے الحمد للہ پروردگار کی مدد اور مومنین کی ہمت سے اپنی مشکلات کو حل کر لیا ہے لیکن اسلامی حکومت کے قیام کے بعد ہمیں زیادہ محنت کر ہوگی کیوں کہ اس سے پہلے ایران میں کوئی اسلامی حکومت نہیں تھی لہذا اب ہمیں اس معاشرے کو اسلامی معاشرہ بنانا ہے ہماری دعا ہیکہ پروردگار ہم کو حقیقی اسلام کو پر عمل کرنے اور اس ملک اسلامی قوانین نافذ کرنے کی توفیق عنایت کرے۔
اسلامی تحریک کے راہنما نےفرمایا کہ اس وقت عالم اسلام کو بہت زیادہ مشکلات کا سامنا ہے انہوں نے فرمایا کہ عالم اسلام کی سب سے بڑی مشکل یہ ہیکہ اسلام اور مسلمانوں کے دشمنوں نے عالم اسلام میں تفرقہ اور اختلاف پیدا کیا ہوا ہے یہ لوگ عالم اسلام کو متحد نہیں ہونے دیتے ان لوگوں نے جھوٹے پروپگنڈے کر کے مسلمانوں کو ایک دوسرے سے الگ کیا ہوا ہے جو باتیں صدر اسلام میں مطرح نہیں تھیں ان شیاطین نے ان باتوں کو مطرح کر کے عالم اسلام میں اختلاف ڈال کر اسلامی ممالک کو کمزور بنانے کی کوشش کی ہے کیوں کہ امریکہ اور یورہین ممالک جانتے ہیں کہ اگر اسلامی ممالک متحد ہو گئے تو ان کی کوئی حیثیت نہیں رہے عالم اسلام کی طاقت کے سامنے وہ بے بس ہو جائیں گے۔
رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے ایران میں اسلامی حکومت کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرمایا کہ ایران کے مسلمانوں نے اپنی ذمہ داری کا احساس کرتے ہوے ظلم کے خلاف آواز اُٹھائی اور ایمان اور اسلام کی طاقت سے ایسے نظام کو سرنگوں کیا جس کو امریکہ اور برتانیا جیسے ممالک کی حمایت حاصل تھی ایران کے مسلمانوں نے اپنی اس تحریک سے عالم اسلام کو ظالموں کا مقابلہ کرنے کا درس دیا ہے۔