امام خمینی

امام خمینی(رح) کا مزدوروں کے نام پیغام

کسی ایک دن کو مزدوروں سے مخصوص کرنا شاید تشریفاتی اور احتراما ہو ورنہ ہر دن مزدوروں کا دن ہے کیوں کہ یہ دنیا انہی مزدوروں کی وجہ سے چلتی ہے اگر ہم کسی ایک دن کو مزدوروں سے مخصوص کریں گے تو یہ ایسا ہوگا جیسے ہم ایک دن سورج سے مخصوص کریں اور ایک دن نور سے حالاںکہ کہ ہر دن نور بھی ہے اور ہر دن سورج بھی ہے تو ہم ان کو کسی ایک دن سے مخصوص نہیں کر سکتے اسی طرح یہ مزدور بھی ہر روز اس دنیا کا حصہ ہیں انہیں ایک دن سے مخصوص کرنا شاید احتراما ہو ورنہ ہر دن ان کا ہے کام اور کام کرنے والے ہر جگہ موجود ہیں دنیا کا کوئی بھی کونہ ان دونوں سے خالی نہیں۔

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) نے 11 اردیبھشت 1358ہجری شمسی کو ریڈیو کے ذریعے مزدوروں اور ایران کے دوسرے طبقوں کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ کسی ایک دن کو مزدوروں سے مخصوص کرنا شاید تشریفاتی اور احتراما ہو ورنہ ہر دن مزدوروں کا دن ہے کیوں کہ یہ دنیا انہی مزدوروں کی وجہ سے چلتی ہے اگر ہم کسی ایک دن کو مزدوروں سے مخصوص کریں گے تو یہ ایسا ہوگا جیسے ہم ایک دن سورج سے مخصوص کریں اور ایک دن نور سے حالاںکہ کہ ہر دن نور بھی ہے اور ہر دن سورج بھی ہے تو ہم ان کو کسی ایک دن سے مخصوص نہیں کر سکتے اسی طرح یہ مزدور بھی ہر روز اس دنیا کا حصہ ہیں انہیں ایک دن سے مخصوص کرنا شاید احتراما ہو ورنہ ہر دن ان کا ہے کام اور کام کرنے والے ہر جگہ موجود ہیں دنیا کا کوئی بھی کونہ ان دونوں سے خالی نہیں۔

اسلامی تحریک کے راہنما نے فرمایا کام عالم موجودات میں حق تعالی کا جلوہ ہیں ہر جگہ کام ہے اور پوری دنیا میں ہردن مزدوروں کا ہے صرف ایک دن مزدوروں سے مخصوص نہیں ہے انسانوں اور حیوانوں کے جسم میں موجودات ذرات بھی ہر لمحہ کام میں مشغول و مصروف رہتے ہیں خود اللہ تعالی کا وجود بھی ہار کام کا مبدا ہے ہم اس دن کا احترام کرتے ہیں کیوں کہ یہ دن مزدوروں سے مخصوص ہے امام(رہ) مزدور طبقے کو مخاطب کرتے ہوے فرمایا کہ ہر ملک کی ترقی آپ لوگوں کی وجہ سے اگر آپ حضرات نہ ہوں تو کوئی بھی ملک پسماندہ ہو سکتا ہے ہر ممکن کی شان آپ کی وجہ سے ہے ہمارا ملک بھی آپ کی وجہ سے ہے یہ ملک آپ کا ملک ہے آپ بھی اس ملک میں آپ کا بھی اہم کردار ہے سب کو مل کر کوشش کرنی چاہیے کہ کوئی اجنبی ہمارے ملکی معاملات میں مداخلت کرے اللہ تعالی کی نگاہ میں آپ سب کا ایک خاص احترام ہے اسلام نے آپ کو بہت عزت دی ہے اسلام آپ کو اس زمین کا خزانچی مانتا ہے اس زمین کو آپ نے آباد کرنا ہے آپ کو اپنی ذمہ داری بخوبی نبھانی ہو گی آپ ہمارے پیارے ہیں آپ ہی اس ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کر سکتے ہیں آپ ہی اس ملک کے کارخانوں میں کام کر کے اس ملک کو نجات دلا سکتے ہیں۔

ای میل کریں