غلو سے نہی

غلو سے نہی

غلو سے نہی

راوی:آیۃ اللہ صادق خلخالی

آیۃ اللہ صادق خلخالی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ میں نے ابھی تک معظم لہ کا کوئی  کوئی خارق العادہ کام یا کرامت نہیں دیکھی امام (رہ) بھی اس طرح کی باتوں کے اہل نہیں تھے اور ایسے افراد سے جو خارق العادہ اور کرامات کا ادعا کرتے ہیں اچھا رویہ نہیں رکھتے تھے اور ہمیشہ ائمہ اطہار علیھم السلام کے بارے مین غلو سے منع کرتے تھے میں نے خود کربلا میں دیکھا کہ ایک مرتبہ ایک شخص امام علی علیہ السلام کے بارے میں شعر پڑھ رہا تھا جس میں غلو پایا جاتا تھا تو امام (رہ) نے فورا شاعر کو اس طرح کے شعر پڑھنے سے منع کر دیا۔

ای میل کریں