تشییع جنازہ

تشییع جنازہ

ایک قول کا سچا، بوڑھا اور دیندار انسان جس کی امام کے گھر کے بغل میں الکٹرانیک چیزوں کی دوکان تھی

تشییع جنازہ

ایک قول کا سچا، بوڑھا اور دیندار انسان جس کی امام کے گھر کے بغل میں الکٹرانیک چیزوں کی دوکان تھی، نقل کرتا تھا: ہم نے بارہا دیکھا ہے کہ امام جب بعض بزرگ شخصیات کی تشییع جنازہ میں شریک ہوتے تھے تو صرف صحن مطہر کے قریب ہی آتے اور امیرالمومنین (ع) کے صحن میں داخل ہونے سے پہلے اپنے گھر واپس لوٹ جاتے تھے۔ اتفاق سے حاج آقا مصطفی کے انتقال کے دن میں نے اس مسئلہ میں کافی دقت نظر سے کام لیا اور حیرت سے دیکھا کہ آپ نے اس دن بھی وہی پروگرام دہرایا اور سابق سیرت اپنائی۔ امام نے اپنے عزیز دل بیٹے کی بھی صحن مطہر تک تشییع کی اس کے بعد گھر واپس چلے گئے۔

حجت الاسلام و المسلمین سید مجتبی رودباری

ای میل کریں