سلام جواب کے بغیر نہیں رہتا

سلام جواب کے بغیر نہیں رہتا

سلام جواب کے بغیر نہیں رہتا

راوی: حسین شہزاد

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق حسین شہزاد اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ جب میرا بچپنا تھا تو امام (رہ) ایک خاص جذبہ اور وقار پایا جاتا تھا جس کی وجہ سے امام خمینی(رح) کی آنکھوں میں دیکھنا مشکل تھا کوچے گلیوں سے گزرتے ہوے امام (رہ) کے شاگرفوں کے سوالوں کی آوااز ہمارے کانوں تک پہنچتی تھی جب ہم امام (رہ) کے موجودگی کو محسوس کرتے تھے ہم کوچے کھیل چھوڑ کر ایک کونے میں کھڑے ہو جاتے تھے کیوں کہ جب امام (رہ) ہمارے پاس پہنچتے تھے تو انھیں سلام کرتے تھے امام خمینی(رح) تمام تھکا وٹ اور سیاسی مشکلات کے باوجود امام (رہ) ہر ایک بچے کے سلام کو جواب دیتے تھے۔

ای میل کریں