اردو شاعری

محمد (ص) کا کلمہ گو

علامہ ابن علی واعظ

محمد (ص) کا کلمہ گو

علامہ ابن علی واعظ

 

مضطر نہ اس پہ بھی  تھامحمدؐ کا کلمہ گو

نعرہ تھا ایک ہی کہ ، کرو اور یا مرو

منزل ہے دور و سخت تو رستے میں دم نہ لو

مقصد پہ ہو نگاہ ، نتیجہ میں جو بھی ہو

نکلا وطن سے حضرت شبیرؑ کی طرح

گونجا جہاں میں نعرہ تکبیر کی طرح

ای میل کریں