اردو شاعری

محروم خواب

علامہ ابن علی واعظ

محروم خواب

علامہ ابن علی واعظ

غازی کے دل میں اس کا بھی مطلق نہ تھا ملال

تھا جسم   قید میں مگر آزاد   تھا   خیال

پہونچا گہن میں آکے قمر تا حد کمال

شاہی کا سچ کہو تو یہیں سے ہوا  زوال

محروم خواب سے ستم ایجاد ہوگئے

یہ قید میں بھی حضرت سجادؑ ہوگئے

ای میل کریں