اجازت نہیں دوں گا

اجازت نہیں دوں گا

اجازت نہیں دوں گا

راوی: آیت اللہ سید عباس خاتم یزدی

ایک مرتبہ ہم امام خمینی(رح) کی خدمت میں بیٹھے ہوے تھے کہ ایران سے کچھ لگ تشریف لاے اور سہم امام (رہ) ساتھ لاے تھے اسی ملاقات میں وہ پیسے امام خمینی(رح) کو دینا چاہتے تھے انہوں نے امام(رہ) سے عرض کیا کہ ہم اپنے علاقے میں ایک مسجد بنانا چاہتے ہیں اگر آپ اجازت دین تو ہم اس پیسے میں سے کچھ مسجد کے بنانے میں خرچ کریں امام (رہ) نے سختی سے منع کیا اور فرمایا کہ میں اجازت نہیں دوں گا انہوں نے درخواست دی لیکن ان کی درخواست اور اصرار پر امام (رہ) خفا ہوگئے اور فرمایا کہ شئون اسلامی کا حز ہیکہ ہر علاقے کے مسلمانوں پر فرض ہیکہ وہ اپنے لئے خود مسجد بنائیں کیا آپ جس سجدہ گاہ کو جیب میں رکھ کر نماز پرھتے ہیں وہ میں خرید کے دوں اگر آپ نماز پڑھنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے سجدہ گاہ بھی خریدیں۔

ای میل کریں