کڑی نظر سے ہمیں خاموش کردیتے تھے

کڑی نظر سے ہمیں خاموش کردیتے تھے

کڑی نظر سے ہمیں خاموش کردیتے تھے

حضرت امام خمینی (رح) ابتدائے جوانی ہی سے غیبت نہ کرنے کے پابند تھے یہاں تک کہ جب ہم شاگرد بھی آپ کے پاس بیٹھتے تھے تو کسی کے بارے میں کچھ کہنے کی جرات نہیں کرتے تھے۔ کیونکہ آپ ایک تند نگاہ سے ہی پہلے ہی جملہ میں خاموش کردیتے تھے۔ آپ اس سلسلہ میں ایک خاص وقار کے مالک تھے۔

امام چند چیزوں کے پابند تھے۔ اول وقت نماز جماعت، تہجد، غیبت نہ کرنا، جوانی کے آغاز میں بھی جبکہ ابھی شادی نہیں ہوئی تھی۔ آپ کے اصحاب کہتے ہیں کہ آپ گناہ صغیرہ سے بھی اجتناب کرتے تھے۔

ای میل کریں