عبادت اور ذکر

عبادت اور ذکر

عبادت اور ذکر

راوی:سروش محلاتی

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق سروش محلاتی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ امام خمینی(رح) کی روح عبادت الہی سے مل چکی تھی لیکن اس کے باوجود بھی انہوں نے کبھی بھی عبادت میں تظاہر نہیں کیا کبھی بھی انہوں نے نماز کو طول نہیں دیا کبھی بھی آپ نے دوسروں کی موجودگی میں ذکر اونچی آواز میں نہیں پڑھا حالانکہ امام (رہ) کا وجود ہی ذکر الہی تھا کیوں کہ ذکر خالی زبان سے نہیں کیا جاتا بلکہ ذکر کا مطلب اپنے رب کی طرف توجہ مرکوز کرنے کا نام ہے امام (رہ) کا سارا وجود ہی یاد الہی کا نمونہ تھا لیکن اس باوجود بھی وہ کبھی بھی ذکر الہی کو دیکاوے کے طور پر نہیں کرتے تھے۔

ای میل کریں