صرف ایک کو سکون تھا

صرف ایک کو سکون تھا

صرف ایک کو سکون تھا

راوی : فریدہ مصطفوی

فریدہ مصطفوی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتی ہیں جب امام ٓ(رہ) نے کویت سے پیرس جانے کا فیصلہ کیا سیکورٹی کی وجہ سے یہ خبر مخفی رکھنی پڑی تھی جس کی وجہ سے وہ ایام ہمارے لئے بہت سخت تھے یہ طہ ہوا کہ رات کو ان کے خاص ساتھی امام (رہ) کے ہمراہ حرکت کریں میں بھی کافی پریشان تھی اور مجھے نیند نہیں آ رہی تھی تو میں اُٹھ کر بیٹھ گئی تو میں نے دیکھا کہ اس رات کو امام (رہ) بھی جاگ رہے تھے جب انہوں نے مجھے جاگتے ہوے دیکھ اتو کہا سو جاو جب امام (رہ) نے جانے کا ارادہ کیا تو سارے گھر والے کافی پریشان تھے لیکن ان سب کے درمیان صرف امام خمینی(رہ) سکوں میں تھے اور بڑے سکون سے ہم کو خدا حافظ کیا۔

ای میل کریں