امام خمینی

امام خمینی(رح) کے متعلق سید احمد خمینی کا بیان

امام خمینی (رح) کی سچائی اور صداقت کی مثال نہیں مل سکتی اگر کوئی اچھا مصنف اس موضوع پر لکھتا تو معاشرے کو بہترین مطالب دے سکتا تھا لیکن اس بات کا بھی انکار نہیں کیا جا سکتا کیوں کہ جب بھی امام (رہ) کی بہترین صفات پر نظر ڈالتے ہیں تو ان کی سچائی کے سامنے ان کے زہد اور تقوٰی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا لیکن جب ان کے تقوٰی کو بیان کرتے ہیں تو ان کی بہادری کو دیکھ کر انسان کو یقین ہو جاتا ہے کہ بہادری ہی ان کی سب سے بڑی صفت ہے اور ان کی بہادری کے مقابلے میں دوسری صفات کم نظر آتی ہیں امام خمینی(رہ) ائمہ اطہار علیھم السلام کے حقیقی پیرو کار تھے۔

جماران خبر رساں ایجنسی نے سیید احمد خمینی کی سالگرد کے موقع پر امام خمینی(رح) کی شخصیت کے متعلق سید احمد خمینی کے بیانات کو نشر کیا ہے مرحوم حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد خمینی امام خمینی(رح) کی شخصیت کے بارے میں فرماتے ہیں کہ امام خمینی(رح) کے بارے میں کچھ بھی کہنا بہت مشکل ہے خاس کر میں ان کے بارے میں کچھ بھی کہنے سے قاصر ہوں امام، امام ہیں ان کی کی سچائی اور صداقت کی مثال نہیں مل سکتی اگر کوئی اچھا مصنف اس موضوع پر لکھتا تو معاشرے کو بہترین مطالب دے سکتا تھا لیکن اس بات کا بھی انکار نہیں کیا جا سکتا کیوں کہ جب بھی امام (رہ) کی بہترین صفات پر نظر ڈالتے ہیں تو ان کی سچائی کے سامنے ان کے زہد اور تقوٰی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا لیکن جب ان کے تقوٰی کو بیان کرتے ہیں تو ان کی بہادری کو دیکھ کر انسان کو یقین ہو جاتا ہے کہ بہادری ہی ان کی سب سے بڑی صفت ہے اور ان کی بہادری کے مقابلے میں دوسری صفات کم نظر آتی ہیں امام خمینی(رہ) ائمہ اطہار علیھم السلام کے حقیقی پیرو کار تھے۔

سید احمد خمینی فرماتے ہیں کہ امام خمینی(رح) ہمارے اور دوسرے اہل خانہ کے ساتھ بھی ویسے ہی تھے جیسے دوسرے لوگوں کے ساتھ تھے لیکن سرف اتنا فرق تھا کہ امام (رہ) گھر میں ہنسی مزاق کرتے تھے اور تھوڑا بہت  بچوں کے ساتھ کھیلتے تھے اس کے علاوہ امام (رہ) کا رویہ ہمارے اور دوسرے افراد کے ساتھ ایک جیسا تھا امام (رہ) رات کو ساڑھے گیا بجے سوتے تھے اور بماز صبح سے ڈیڑھ گھنٹہ پہلے جاگ جاتے تھے ان کے پاس ایک چھوٹی سی گھڑی تھی  جس کی اواز سے وہ جاگتے تھے۔

سید احمد خمینی اپنی والدہ سے نقل کرتے ہوے فرماتے ہیں کہ والدہ فرماتی ہیں کہ اٹھائیس سال سے امام خمینی(رح) کی نماز شب قضا نہیں ہوئی ان کے ساتھی بھی اس بات کو نقل کرتے ہیں کہ امام (رہ) طلاب علمی کے دور میں بھی غیبت اور جھوٹ سے پرہیز کرتے تھےاور اگر کسی محفل میں غیبت میں ہوتی تھی تو آپ یا تو وہاں سے اٹھ جاتے تھے یا محفل کا موضوع بدل دیتے تھے امام (رہ) کی جوانی کی خصوصیات کو اگر کوئی جاننا چاہتا ہے تو ان کے کمرے میں رہنے والے علماء سے سنیں امام خمینی(رح) بہترین فلسفی، بہترین عارف،اور بہترین شاعر بھی  تھے۔

ای میل کریں