کیا نہیں جانتے کہ اللہ دیکھ رہا ہے

کیا نہیں جانتے کہ اللہ دیکھ رہا ہے

کیا نہیں جانتے کہ اللہ دیکھ رہا ہے

کیا نہیں جانتے کہ اللہ دیکھ رہا ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کے لئے یہ فخر کی بات ہیکہ ایران کے متدین اور مخلص افراد اس کی خدمت کر رہے ہیں جناب ری شھری صاحب کو کون نہیں جانتا ان کا مشغلہ دوسرا ہے لیکن اسلام کی خدمت سب سے زیادہ ضروری ہے اسی وجہ سے وہ اپنا  اصلی کام چھوڑ کر یہاں خدمت کر رہے ہیں میں آپ سب کا شکر گزار ہوں کہ ہمیشہ اسلام کی خدمت میں رہتے ہیں ہمارے اس انقلاب کا سب سے بڑا اور سب سے اہم مقصد بھی اسلام کی خدمت اور اس کی تبلیغ ہے ہم انشاء اللہ اس انقلاب کے ذریعے حقیقی اسلام کو دنیا کے کونے کونے تک پہنچائیں گے اور پوری دنیا کو حقیقی اسلام سے آشنا کرائیں گے۔

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) نے 19 اسفند 1363 شمسی کو اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں وزارت اطلاعات کے اعلی حکام سے ایک ملاقات کے دوران فرمایا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے لئے یہ فخر کی بات ہیکہ ایران کے متدین اور مخلص افراد اس کی خدمت کر رہے ہیں جناب ری شھری صاحب کو کون نہیں جانتا ان کا مشغلہ دوسرا ہے لیکن اسلام کی خدمت سب سے زیادہ ضروری ہے اسی وجہ سے وہ اپنا  اصلی کام چھوڑ کر یہاں خدمت کر رہے ہیں میں آپ سب کا شکر گزار ہوں کہ ہمیشہ اسلام کی خدمت میں رہتے ہیں ہمارے اس انقلاب کا سب سے بڑا اور سب سے اہم مقصد بھی اسلام کی خدمت اور اس کی تبلیغ ہے ہم انشاء اللہ اس انقلاب کے ذریعے حقیقی اسلام کو دنیا کے کونے کونے تک پہنچائیں گے اور پوری دنیا کو حقیقی اسلام سے آشنا کرائیں گے۔

اسلامی تحریک کے راہنما نے وزارت اطلاعات کی اہمیت کی طرف کرتے ہوے اشارہ فرمایا کہ وزارت اطلاعات کا معاملہ بہت مہم اور حساس ہے عوام کے سارے مسائل وزارت اطلاعات سے وابستہ ہیں ممکن ہے کہ ایک انسان دوسرے انسان سے کچھ مخفی کرے لیکن اللہ کی بارگاہ سب کچھ عیاں اس کوئی کچھ نہیں چھپا سکتا اسلامی انقلاب کی خدمت کرنے والے ہر انسان کو اس بات کا خیال کرنا چاہیے کہ ہمارا پروردگار ہمارے عمل کو دیکھ رہا ہے لہذا ہمیں آپ کو اس بات کی فکر ہونی چاہیے کہ اگر آج ہم کسی بات چھپا رہے تو کل اس کے سامنے کیا جواب دیں گے لہذا اسلام کی خدمت اسی وقت ہوسکتی ہے جب ہم اپنے اور پراے میں فرق نہ کریں۔

حوزہ علمیہ کے استاد نے فرمایا کہ آپ اس بات کا خیال رکھیں کہ آپ کے درمیان کوئی ایسا نہ ہو جو ذاتی مفادات کے لئے آپ کے ساتھ جوڑا ہو یہ کام اس کے لئے بھی مضر ہے لیکن مجھے امید ہیکہ آپ کے درمیان ایسا کوئی نہیں ہو گا مجھے امید ہیکہ آپ اپنے دوستوں کو بھی نصیحت کریں گے اور انھیں بتائیں گے کسی بھی کام میں تندروی کرنا ٹھیک نہیں اس وقت ایران کو صحیح اور دقیق اطلاعات کی ضرورت ہے۔

ای میل کریں