طلاب کی شخصیت کا احترام
راوی:آیت اللہ مظاہری حسین
یت اللہ مظاہری حسین اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اپنے اصحاب کے ساتھ اچھا برتاو کرتے تھے جس کی وجہ سے ہر ایک کو ایسا لگ رہا تھا کہ رسولخدا ص اسکو دوسرے سے زیادہ چاہتے ہیں امام خمینی(رح) بھی سنت نبوی پر عمل کرتے ہوے اپنے سارے شاگردوں سے ایک جیسا برتاو کرتے تھے وہ ان کی اچھی بات کو سن کر مانتے بھی تھے اور ان کا شکریہ بھی ادا کرتے تھے گویا وہ اپنی امانت کو دوسرے کے حوالے کر رہے تھے۔