علامہ ابن علی واعظ
اہل ظلم
اٹھا جو اہل ظلم کو للکار تا ہوا
کچلے ہوؤں کو پیار سے چمکار تا ہوا
اژدر ستم کا آگیا پھنکار تا ہوا
پھنکار دور دور تلک مارتا ہوا
جنگل میں غرب کے تھا یہ موزی پلاہوا
تھا اس کے منہ میں زہر ہلاہل بھرا ہوا