علامہ ابن علی واعظ
مردہ دل
وہ مرد حق پرست و حق آگاہ وحق نیوش
شب زندہ دار و غازی و حق بین و خرقہ پوش
مردہ دلوں میں جس نے بھرا زندگی کا جوش
دشواریوں میں جس نے نہ کھوئے حواس و ہوش
واقف تھا ظالموں کے ہر اک مکرو کیدسے
خایف تھا قتل سے نہ ہراساں تھا قید سے