عیسائیوں کو پھول اور میٹھائی دینا

عیسائیوں کو پھول اور میٹھائی دینا

ایک بار پھر امام (رح) نے اپنے رد عمل سے منافقین کو سازشوں کو ناکام بنا دیا۔

عیسائیوں کو پھول اور میٹھائی دینا

راوی: حجۃ الاسلام والمسلمین فردوسی پور

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق حجۃ الاسلام فردوسی پور اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ جب امام (رہ) نوفل لوشاتو میں مقیم تھے تو وہاں کے باشندوں کو امام (رہ) سے کافی دلی لگاو ہو گیا تھا وہاں کے لوگ آپ کو دیکھنے لئے سڑک پر کھڑے رہتے ہیں یہ بات منافقین کو اچھی نہیں لگ رہی تھی لہذا انہوں نے وہاں کے لوگوں کو امام(رہ) سے متنفر کرنے کی کوشش کی ایک مرتبہ ایک منافق نے امام خمینی(رح) کے رہنے والے میں ہمسایہ میں رہنے والے کو شخص کو مارا جب اس واقع کی خبر امام(رہ) کو ملی تو آپ بہت ناراض ہوے لیکن حضرت عیسی علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر آپ نے اپنے اس ہمسایہ کے گھر پھول اور میٹھائی لے کر پہنچے جس سے منافقین کی یہ سازش بھی ناکام ہو گی اور ایک بار پھر امام (رح) نے اپنے رد عمل سے منافقین کو سازشوں کو ناکام بنا دیا۔

ای میل کریں