تہران کے راستہ میں نماز شب کی پابندی
جس رات کو امام خمینی (رح) کو گرفتار کیا گیا اور قم سے تہران لے جایا گیا تو امام نے راستہ میں بھی اپنی نماز شب ترک نہیں کی۔ امام کے ہمراہ موجود ایک سپاہی نے بعد میں مجھ سے کہا: ہم لوگ امام کی نماز سے شدید متاثر ہوئے اور ان میں سے ایک سپاہی جس نے امام کی نماز شب میں حالت دیکھی تھی وہ تہران تک گریہ کرتا گیا۔
سید احمد خمینی، پاسدار اسلام، ش 6، ص 345