امام خمینی

مسلمانوں کی کامیابی کا واحد راستہ:رہبر کبیر انقلاب اسلامی

اسلام نے پوری دنیا کو متحد کیا ہوا ہے اسلام نے عرب، عجم، فارس، ترک اور کرد کو ایک ساتھ جمع کیا ہے اسلام اس لئے ایا ہے کہ تانکہ وہ دنیا میں اسلام کے نام پر ایک بہت بڑی امت کو تشکیل دے سکے تانکہ اسلام اور مسلمانوں کے دشمن مسلمانوں کو ایک دوسرے سے الگ نہ کر سکیں اسلام نے تمام مسلمانوں کو متحد کیا ہوا ہے اسلام اور مسلمانوں کے دشمنوں نے ہمیشہ مسلمانوں میں پھوٹ ڈالنے کی کوشش کی ہے اگر عالم اسلام کو اپنے دشمنوں پر مسلط ہونا ہے تو انھیں اپنی صفوں میں اتحاد اور یکجہتی قائم کرنی ہو گی اختلاف سے اسلام کے دشمنوں کو فائدہ اور اسلام کو نقصان ہو گا۔

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) نے اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں ایران کی ریاست خوزستان کی عوام سے ایک ملاقات کے دوران فرمایا اسلام نے پوری دنیا کو متھد کیا ہوا ہے اسلام نے عرب، عجم، فارس۔ ترک اور کرد کو ایک ساتھ جمع کیا ہے اسلام اس لئے ایا ہے کہ تانکہ وہ دنیا میں اسلام کے نام پر ایک بہت بڑی امت کو تشکیل دے سکے تانکہ اسلام اور مسلمانوں کے دشمن مسلمانوں کو ایک دوسرے سے الگ نہ کر سکیں اسلام نے تمام مسلمانوں کو متحد کیا ہوا ہے اسلام  اور مسلمانوں کے دشمنوں نے ہمیشہ مسلمانوں میں پھوٹ ڈالنے کی کوشش کی ہے اگر عالم اسلام کو اپنے دشمنوں پر مسلط ہونا ہے تو انھیں اپنی صفوں میں اتحاد اور یکجہتی قائم کرنی ہو گی  اختلاف سے اسلام کے دشمنوں کو فائدہ اور اسلام کو نقصان ہو گا۔

اسلامی تحریک کے راہنما نے فرمایا تمام مسلمان ایک دوسرے کے بھائی ہیں جن میں جدائی ڈالنا نا ممکن ہے اگر عالم اسلام پرچم اسلام کے سایہ میں جمع ہو جاے تو دنیا کی کوئی بھی سپر طاقت ان کا کچھ ہیں بگاڑ سکتی یہ جو لوگ مذہب کے نام پر مسلمانوں میں اختلاف ڈال رہے ہیں ان کا تعلق شیطانی لشکر سے ہے ۔

اسلامی تحریک کے راہنما سید روح اللہ موسوی نے عراق کے حزب بعث کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرمایا کہ عراق کا حزب بعث عربوں کا ہمدرد ہونے کا دعوٰی کر رہا تھا لیکن الحمد للہ خوزستان میں اس کا چہرہ بھی عربوں کے سامنے صاف ہو گیا سب نے دیکھ لیا کہ خوزستان میں اس نے عربوں کے ساتھ کیا کیا اگر وہ عرب زبان کا ہمدرد ہوتا تو خوزستان میں اتنا تشدد نہ کرتا صدام کافر نے جتنا ظلم ہمارے عرب بھائیوں پر کیا ہے اتنا ظلم عجم پر نہیں کیا وہ عرب زبان کا ہمدرد نہیں تھا بلکہ وہ خود عرب زبان کا سب سے بڑا دشمن تھا ہم تمام مذاہب کو یہ بتانا چاہیتے ییں کہ اسلام اتحاد اور یکجہتی کا دین ہے اسلام برادری اور اخوت کا دین ہے اس میں کسی بھی فرقہ کو برتری نہیں اسلام میں صرف تقوٰی کی بنیاد پر برتری ملتی ہے اسلام میں رنگ،فرقے اور قبیلے کی کوئی اہمیت نہیں بلکہ اسلام میں تقوٰی اور عمل صالح کی اہمیت ہے۔

ای میل کریں