حزب اللہ اور حزب الشیطان

حزب اللہ اور حزب الشیطان

یہ اسلامی انقلاب اور اسلامی تحریک کی برکتوں میں سے ہے کہ میں اپنے اطرافیوں سے ملاقات کرتا ہوں مجھے امید ہیکہ ہماری یہ ملاقاتیں مفید ثابت ہوں گی آغاز جہان سے لے آج تک دو گروہ ہیں ایک الھی گروہ اور ایک شیطانی گروہ اور ان کے اثرات بھی الگ الگ ہیں جو اللہ کی راہ میں ہیں اور ان کا مقصد رضاے الہی ہے وہ صحیح راستے پر ہیں اور جو راہ الہی کے خلاف ہیں جن کی تعداد بھی زیادہ ہے وہ شیطانی راستے پر ہیں الہی گروہ کا مقصد یہ ہیکہ وہ اپنے طرف نہیں بلکہ اللہ کی طرف دعوت دیتے ہیں یہ بھی ایک نشانی ہیکہ انسان کون سا راستہ انتخاب کرے کیا وہ حزب اللہ کا حصہ بننا چاہتا ہے یا حزب الشیطان کا حصہ بننا چاہتا ہے انسان خود تشخیص دے سکتا ہے کہ وہ کیا کرنا چاہتا ہے۔

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رح) نے آیت اللہ سید علی خامنہ ای، آیۃ اللہ ہاشمی رفسنجانی اور اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی حکام سے خطاب کرتے ہوے فرمایا  یہ اسلامی انقلاب  اور اسلامی تحریک کی برکتوں میں سے ہے کہ میں اپنے اطرافیوں سے ملاقات کرتا ہوں مجھے امید ہیکہ ہماری یہ ملاقاتیں مفید ثابت ہوں گی آغاز جہان سے لے آج تک دو گروہ ہیں ایک الھی گروہ اور ایک شیطانی گروہ اور ان کے اثرات بھی الگ الگ ہیں جو اللہ کی راہ میں ہیں اور ان کا مقصد رضاے الہی ہے وہ صحیح راستے پر ہیں اور جو راہ الہی کے خلاف ہیں جن کی تعداد بھی زیادہ ہے وہ شیطانی راستے پر ہیں الہی گروہ کا مقصد یہ ہیکہ وہ اپنے طرف نہیں بلکہ اللہ کی طرف دعوت دیتے ہیں یہ بھی ایک نشانی ہیکہ انسان کون سا راستہ انتخاب کرے کیا وہ حزب اللہ کا حصہ بننا چاہتا ہے یا حزب الشیطان کا حصہ بننا چاہتا ہے انسان خود تشخیص دے سکتا ہے کہ وہ کیا کرنا چاہتا ہے۔

اسلامی تحریک کے راہنما نے حزب الہی کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرمایا کہ ہر انسان کے لئے جو چیز ضروری ہے وہ یہ ہیکہ ہر انسان کو اپنے آپ کو حزب اللہ میں شامل کرنا چاہیے انبیاء علیھم السلام بھی اسی لئے آے تھے یعنی اگر وہ جنگ بھی کرتے تو اللہ کے لئے کرتے تھے اگر صلح بھی کرتے تھے تو خدا کے لئے کرتے تھے اگر دعوت بھی کرتے تھے تو اللہ کی طرف کرتے تھے ہم نے کسی بھی نبی کو نہیں دیکھا اس نے گوشہ نشینی کی ہو چرواہے نے بھی اپنے عصا سے قوم اور فرعون کو نجات دلانے کی کوشش کی لیکن فرعون نے نجات نہیں پائی تاریخ شاہد ہے کہ جن لوگوں نے انبیاء علیھم السلام کی دعوت کو قبول کیا ہے وہ کامیاب ہوے ہیں۔

سید روح اللہ موسوی نے نفاق کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرمایا سب سے برا انحراف یہ ہیکہ انسان کے ظاہر اور باطن میں فرق ہو قرآن مجید نے نفاق کو بری صفتوں میں شمار کیا ہے نفاق کے بارے میں اللہ تعالی نے ایک سورہ نازل کیا ہے قرآن کریم نے منافقین اور کفار کی مذمت کی ہے

ای میل کریں