علماء کی عزت

علماء کی عزت

سید احمد خمینی کی اہلیہ محترمہ کے والد آیت اللہ سلطانی طبا طابئی کچھ عرصے تک سید احمد خمینی کے گھر میں تھے میں ان سے پڑھتا تھا.

علماء کی عزت

راوی : حجۃ الاسلام والمسلمین مسیح بروجردی

سید احمد خمینی کی اہلیہ محترمہ کے والد آیت اللہ سلطانی طبا طابئی کچھ عرصے تک سید احمد خمینی کے گھر میں تھے میں ان سے پڑھتا تھا لیکن نماز مغربین کے وقت امام خمینی(رح) کی خدمت میں پہنچ کر ان کے پیچجھے اقتدا کرتا تھا ایک دن امام خمینی (رح) کو معلوم ہوا کہ میں پڑھتا وہاں ہوں اور نماز یہاں ان کے پیچھے پڑھتا ہوں تو غصہ کی حالت میں میری طرف متوجہ ہو کر کہا مجھے بالکل اچھا نہیں لگتا کہ آیۃ اللہ سلطانی جو ہر لحاظ سے مجھ بہتر ہیں وہاں پر ہوں اور آپ یہاں آکر نماز پڑھیں مجھے تعجب ہوا اور میں نے عرض کیا کہ قبلہ آج نماز پڑھنے کی اجازت دے دیں۔

ای میل کریں