مرثیہ خوانی کے وقت امام خمینی (رح) کا بہترین عمل
جیسے ہی مرثیہ خوان نوحہ پڑھنا شروع کرتا تھا امام (رح) اپنی جیب سے اپنا رومال نکال کر رونا شروع کرتے تھے۔
جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مرحوم آیت الله علی دوانی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ میں نے دیکھا ہیکہ مجالس سید الشھداء میں ہر انسان کا ایک خاض عمل ہوتا تھا ہر کوئی خطیب کے جملات کے مطابق غم اور خوشی کا اظہار کر رہا ہے لیکن امام (رہ) بغیر کسی رد عمل کے بیٹھے رہتے تھے اور صرف خطیب کا خطبہ سنتے رہتے تھے لیکن جیسے ہی ذاکر اھل بیت علیھم السلام کے مصائب کو شرع کرتا تھا تو امام خمینی(رہ) اپنی جیب سے رومال نکال کر رونا شروع کر دیتے تھے۔