نماز میں مستحبات کی رعایت
راوی: زہرا مصطفوی
محترمہ زہرا مصطفوی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتی ہیں کہ امام ہر دن سات مرتبہ عطر یا اسپرے لگاتے تھے اور جیسا کہ دو نمازوں کے درمیان عطر لگانا اور داڑھی میں کنگی کرنا مستحب ہے لہذا ہمیشہ ان جا نماز ہر کنگی اور عطر موجود رہتا تا حتی تسبیح رکھنے میں مستحبات اور نظم کی رعایت کرتے تھے اور تسبیح کو مخصوس طریقے سے جا نماز پر رکھتے تھے۔