یہاں پانی نہیں ہے
امام خمینی(رح) کی بیٹی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتی ہیں اپنی اہلیہ کا بہت احترام کرتے تھے یعنی اگر میں یہ کہوں کہ امام (رہ) نے ساٹھ سال میں کبھی بھی اپنی اہلیہ سے پہلے دسترخوان پر نہیں بیٹھے تو جھوٹ نہیں ہو گا ساٹھ سال میں انہون نے کبھی اپنی اہلیہ سے ایک گلاس پانی بھی مانگا ہمیشہ خود کام کرتے تھے اور اگر کبھی مشکل میں ہوتے اور پانی کی ضرورت ہوتی تو ہمیشہ فرماتے تھے کہ کیا یہاں پانی نہیں ہے لیکن کبھی بھی اُن سے پانی نہیں مانگا یہاں تک ہم سے بھی کبھی پانی کا نہیں کہا۔